EPISODE · Jul 9, 2023 · 1H 52M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :66 /سیاستِ ملیّہ میں شرعی احکام کی ضابطه.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 66 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:06سیاستِ ملیّہ میں شرعی احکام کی ضابطه بندی اور علّتوں کی ذیلی قواعد سازی؛ اَسرار اور حِکَم(حُکم و علّت کی حقیقت، باہمی ربط، حکم کے نِفاذ کی صورتوں اور قواعدِ کلیّہ سے علّت کے استنباط کی ممکنه شکلوں کی تعیین)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 18 ؍ ستمبر 2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:15 سیاستِ ملت کے سابقہ دروس کا خلاصہ2:31 موجودہ باب کا خلاصہ؛ حُکم کی نوعیت کے پانچ دائرے اور قواعدِ کلیّہ کی اَساس پر علّت کی تخریج؛ اَسرار اور حکمتیں9:44 علمی قاعدہ: انسانوں کے افعال و اعمال کی تین قسمیں اور اللہ کی رضا اور ناراضگی کی اساس پر افعال کا تعین14:09 اخلاق و اقدار کے تناظر میں صوفیائے محققین کے ہاں حکم کی تعریف: جس کام سے اللہ کی ناراضگی و رضا مندی یا اس سے غفلت کی کیفیت پیدا ہو۔15:21 فقہاء کےہاں حکم کی تعریف: کسی کام کے کرنے کا اللہ یا حکومت کی جانب سے مطالبہ ہو، یا اس کام سے روکا گیا ہو یا کرنے نہ کرنے دونوں کا اختیار ہو۔18:48 فعلِ مطلوب یا جس کام سے روکا گیا ہے، ان کی دو دوصورتیں؛ تاکید یا تاکید سے کچھ کم درجہ24:59 احکام کی کل پانچ قسمیں؛ واجب ، مستحب، مباح، مکروه اور حرام26:17 حکم کی علّت کی تعیین کے طریقۂ کارکا بیان 32:02 فقہا نے قانون سازی کے عمل میں ہر حکم کے لیے علت، سبب، شرط، علامت اور مانع کا پورا نظام بیان کیا ہے۔34:03 شاہ صاحبؒ نے جامع قواعدِ کلیّہ کو علت قرار دیاہے ، ( فقہا کے ہاں قانون سازی میں علت، سبب، شرط، علامت اور مانع کی کثرت کو شاہ صاحبؒ جامع قاعدہِ کلیہ کی وحدت میں پرو دیا ہے۔)48:19 علت کی دو قسمیں: پہلی قسم کی تعریف اور اس کا تعلق عبادات سے ہے نیز علت سازی میں قواعدِ کلیّہ کی چند مثالوں سے وضاحت 1:09:13 علت کی دوسری قسم کی تعریف اور اس پہلو سےعلت سازی میں قواعدِ کلیہ کی مثالوں اور ذیلی فائدوں سے توضیح1:16:49 شاہ ولی اللہ کی امتیازی خصوصیت؛علت کے نظام میں ایک اور حقیقت کی وضاحت1:34:07 علت کی صفت جمہور انسان جانتے ہوں، اس کی حقیقت کسی پر مخفی نہ ہو ، راجح و غالب وصف کی اساس پر علت سازی ، مثالوں سے وضاحت1:43:43 السَبر و التقسیم کے قانون سے علت کی تعیینپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :66 /سیاستِ ملیّہ میں شرعی احکام کی ضابطه.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.