EPISODE · Jul 13, 2023 · 1H 48M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة: 67 /سیاستِ ملیّہ میں فرائض، ارکان اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 67 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:07 سیاستِ ملیّہ میں فرائض، ارکان اور آداب کے امور اور مقدار کی تعیین کی ضابطہ بندی مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 25 ؍ ستمبر 2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:19 سابقہ درس کا خلاصہ اور زیرِ نظر باب سے اس کا ربط و تعلق6:47 قوم کی سیاست اور نظم و نسق کے لیے ایسی قانون سازی کہ اجزا، عملی شکل اور مقدار کے اعتبار سے اعلی یا کم از کم درجے کے امور کا تعین لازمی و ضروری ہے۔14:46 قوم کی سیاست کی بنیاد میانہ روی پر ہے، نہ کہ تمام امور کا احاطہ کرنے پر، نیز اعلی معیارات کے امور کی ناگزیریت30:23 رکن اور شرط متعین کرنے کا قانون اور ضابطه بندی کی چند صورتیں؛ مثالوں سے وضاحت1:00:19 شرائط اور فرائض متعین کرنے والے ماہرین سیاست ملّی کے لیے چند امور ملحوظِ خاطر رکھنا لازمی و ضروری:۱۔ شرائط اور فرائض کے تعین میں سہولت پیشِ نظر ہو۔1:06:02 ۲۔ کسی چیز سے دلی شوق اور وابستگی کے سبب اس چیز کا قوم پر فرض ہونا1:08:27 ۳۔ فرض شے کی ظاہری شکل و صورت کا منضبط اور مقدار کا اس طرح متعین ہوناکہ وہ کسی پر مخفی نہ ہو۔1:09:55 ارکان کے کم درجہ اور اعلی درجے کے متعین کرنے کی وضاحت1:14:16 آداب کی تعیین سے متعلق علمی قاعدہ 1:20:3 شیطان کے زیرِ اثر امور اور عادتوں کا بیان اور شاہ صاحبؒ کا مشاہدہ اور متعلقہ حدیث کا راز، 1:32:23 حضورؐ پر شیطانی اعمال کا انکشاف اور ایمان والوں کے لیے چند پسندیدہ اعمال کی ناگزیریت1:38:25 فرضِ کفایہ (اجتماعی فرض) کا سبب، مصلحت اور بنیادی رازپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة: 67 /سیاستِ ملیّہ میں فرائض، ارکان اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.