حُجّةُ اللّٰه البالِغة :69 / مقادیر اور اعداد کے اسرار و رموز/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jul 24, 2023 · 1H 59M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :69 / مقادیر اور اعداد کے اسرار و رموز/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 69 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:09 مقادیر اور اعداد کے اسرار و رموزمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:   09 ؍  اکتوبر  2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:23 باب کا خلاصہ ؛ دین اسلام کے آفاقی نظام میں عبادات کی مقدار کے تعیین کے لیے عددی سکیم9:19 باب کا پہلا علمی قاعدہ:  مطلوبہ خُلق کے حصول کے عبادت کی مقدار اور تعداد 14:38  متعین مقدار اور تعداد  کی مصالح و حکمتوں کے تین بنیادی اصول 16:30 پہلا بنیادی اصول؛  توحید ِالہی اور وحدت انسانیت کے تناظر میں عبادات کی عددی سکیم میں واحد اور طاق اعداد  کی ضرورت و اہمیت19:35 تعداد میں وتر کی حقیقی نوعیت کی توضیح سے متعلق عقلی دلیل 24:18 ہر کثرت کی دو شکلیں : وحدت کے قریب تر اور وحدت سے بعید تر 25:35  وحدتِ حقیقی اور وحدتِ اعتباری33:32 وتر کے مراتب و درجات38:04 تمام وتر اعداد کا اِمام "واحد" (1) اور اس کا وارث، خلیفه اور وصی "تین" (3) اور "سات" (7) کا عدد اور باقی اَعداد واحد کی امت ہیں۔ 41:34  رسول اللہ ﷺ  کی مقرر کردہ اکثر مقادیر ایک، تین سات ہیں۔ 46:37  جواہر و اعراض کے تمام مقولات میں بھی یہی وتر(وحدت) کار فرماں ہے، جیسے جیومیٹری میں "نکتہ" اِمام ہے  اور "دائرہ و کرّہ" اس کے وصی ہیں۔55:00  نکات، کرّے اور دائروں کی صورت میں عالم مثال کی تجلیات کا کرّۂ ارض سے ربط اور شاہ عبد الرحیم دہلوی کا کشفی واقعہ 1:00:35  دوسرا بنیادی اصول اور  اس کا  پہلا ضابطہ1:11:37 دوسرا ضابطہ اور با جماعت نماز میں ۲۷ یا ۲۵ گنا درجات کی تشریح1:27:51 دوسرے بنیادی اصول کا تیسرا ضابطہ1:30:50 باب کا تیسرا بنیادی اصول؛  شریعت میں مقدار اور عدد میں نیا پیمانہ مقرر کرنے کے بجائے، لوگوں کے تعامل کی رعایت 1:39:16 تین فوائد1:40:31 زکوة کی مقدار  میں خمس، عشر، نصف العشر اور ربع العشر کا راز اور مزید تفصیل قسمِ ثانی میں1:43:17 سوسائٹی میں وسعت ، مالداری اور خوشحالی کے لیے مقدار کا تعین1:45:37 شریعت میں کنز (جمع شدہ خزانے اور مالداری) کے لیے نصاب کا تعینپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 24, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :69 / مقادیر اور اعداد کے اسرار و رموز/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:59:39

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 59 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on July 24, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!