EPISODE · Jul 24, 2023 · 1H 15M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :70 /سیاستِ ملیّہ میں قضا و رخصت کی اہمیت.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 70 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:10سیاستِ ملیّہ میں قضا و رخصت کی اہمیت اور اس کے لئے قانون سازی کی ضرورت و بنیادی اصولمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 16 ؍ اکتوبر 2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:18 سیاستِ ملیّہ میں رخصت اور قضا کی اہمیت، قانون سازی کی ضرورت اور بنیادی اصول3:29 باب کا پہلا علمی قاعدہ؛ تمام لوگوں کے لیے قانون کے عملی طریقہ کار کا تعین جس پر لازمی و ضروری عمل درآمد29:07 قانون پر عمل درآمد کے لیے اعتدال و توازن کی ناگزیریت نیز قضا و رخصت کی حکمت 44:51 کسی کام کے رکن اور شرط کے تناظر میں رخصت کا قاعده54:42 اور چند مثالیں57:23 باب کا دوسرا علمی قاعدہ؛ اصل کا بدل اور قائم مقام ایسا ہو جس سے اصل کی یادہانی برقرار رہے1:00:39 باب کا تیسرا علمی قاعدہ؛ رخصت کے لیے حرج کا دائرہ کار متعین کرنا ضروری ہے۔1:07:08 دو فائدے، (1) قضا کی مثل کی دو قسمیں1:08:28 (2) اللہ کے حکم کے آگے انسانی قلب کی تابعداری اور ظاہری طور پر انقیاد بھی ضروری ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :70 /سیاستِ ملیّہ میں قضا و رخصت کی اہمیت.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.