حُجّةُ اللّٰه البالِغة :71 / ارتفاقات کے نظام کی درستگی اور فاسد .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Aug 3, 2023 · 1H 52M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :71 / ارتفاقات کے نظام کی درستگی اور فاسد .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 71مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:11 (حصہ اوّل)ارتفاقات کے نظام کی درستگی اور فاسد سسٹم کی جگہ نظام عدل کا قیام بطور مقاصدِ نبوتمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:   23؍  اکتوبر  2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس00:17 باب کا خلاصہ2:53 مبحثِ ارتفاقات سے لیکر اب تک ہونے والی گفتگو کے چار بنیادی نکات؛3:55 (۱) ارتفاقِ ثانی اور ارتفاقِ ثالث انسانی جبلت کا لازمی جزو8:28 (۲) ارتفاقات کی درستگی کے لیے حکیم (باشعور اہل قیادت) کی ضرورت اور حکیم کی صفات نیز   مسائل حل کرنے کے دو طریقے اور جامع طریقۂ کار کا تعین18:30 (۳) ارتفاقات کے عملی نظام کی قرار واقعی حیثیت20:06 (۴) ناقص عقل رکھنے والے حکمرانوں کے تسلط کے نتیجہ میں  شبُعیہ (درندگی) یا  شہویہ  یا شیطانی اعمال کے سبب ارتفاقات میں فساد28:59 ارتفاقات کی درستگی کے لیے  انقلاب اور تبدیلی کی ضرورت32:10 پہلا ضابطہ؛ انبیا علیہم السلام کی بعثت کے مقاصد:  ١) عبادات کے  ذریعے اللہ کے ساتھ تعلق ، ٢)  غلط نظام کا خاتمہ اور صحیح نظام کا قیام ، اس پر احادیث سے استدلال41:43 دوسرا ضابطہ؛ ارتفاقِ ثانی اور ارتفاقِ ثالث  کے نظام کا خاتمہ منشائے الہی اور انبیا علیہم السلام کی بعثت کا مطمحِ نظر نہیں ، اسی بنا پر دینِ اسلام میں رہبانیت کی ممانعت48:46 انبیا علیہم السلام کا ارتفاقات میں عدل و اعتدال اور رفاہیتِ متوسطہ کا راستہ  (۱) ارتفاقات اپنانے میں میانہ روی ہو(۲) اصل ارتفاقات باقی رہیں۔(۳) ذکر و اذکار اور عبادات 50:23  انبیا علیہم السلام کا ارتفاقات کی درستگی کا منہج؛ ۱۔مصلحتِ کلیّہ سے مطابقت رکھنے والے امور کا بقا۲۔ امور میں مفادِ عامہ کے خلاف ہونے کی صورت میں بقدرِ ضرورت تبدیلی ۳۔ قوم کے فہم و شعور سے بالا تر نئی چیز متعارف کرانا، انبیا کا تصورِ انقلاب نہیں ۴۔ قوم کو عقلی و قلبی اطمینان کے ساتھ تبدیلی اور انقلاب سمجھانا، انبیا کا طریقہ ۵۔ نبی اکرم ﷺ نے مفادِ عامہ کے امور کو برقرار رکھا، عملی مثالوں سے وضاحت۶۔ انبیا نےقوم میں کوئی ایسی نئی عبادت  متعارف نہیں کرائی جس سے وہ سرے سے واقف نہ ہو۔۷۔ نئے دور میں مجددین کے تجدیدی امور کی بنیادپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Aug 3, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :71 / ارتفاقات کے نظام کی درستگی اور فاسد .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:52:37

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 52 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on August 3, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!