حُجّةُ اللّٰه البالِغة :72 / قیصر و کسری کے سرمایہ پرستانه نظام.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Aug 3, 2023 · 1H 31M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :72 / قیصر و کسری کے سرمایہ پرستانه نظام.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 72مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:11 (حصہ دوم)قیصر و کسری کے سرمایہ پرستانه نظاموں کے مفاسد اور ان کی بیخ کنی  کے لیے رسول ﷺ کی قومی و بین الاقوامی سطح پر انقلابی جدوجہدمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:     30 ؍  اکتوبر  2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:26 سابقہ درس کا حاصلِ کلام5:51 باب کا تیسرا ضابطہ؛ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کے وقت کسری و قیصر کے سرمایہ پرستانه نظاموں کی حالت، اس مرض (سرمایہ پرستی) کی بیخ کنی کے لیے آپؐ کی بعثت اور انقلابی جدوجہد19:36 پر تعیش عجمی (ایرانی) و رومی سرمایه پرستانہ طرزِ زندگی اور ہمارے گردوپیش میں ان کی مثالیں26:55اشرافیہ کا پر تعیش زندگی کے لیے عوام پر ٹیکسوں کا ظالمانه نظام  اور سوسائٹی کے ہر طبقے میں سرمایہ پرستی اور دولت اکٹھی کرنے کی سوچ کا غلبہ 33:13 عیاشیوں اور سرمایہ پرستی کا سوسائٹی میں بیماری کی صورت میں پھیلنے کی وجہ سے کاشتکاروں، دستکاروں اور تاجروں پر بھاری ٹیکسوں کا نفاذ  34:47 طبقاتیت کے عیاشانہ نظام میں غریبوں پر کام کاج کے بے تحاشا بوجھ کے سبب یادِ الہی سے غفلت 37:21 لوگوں کی اکثریت کا غیر پیداواری  شعبوں میں انہماک اور اور بنیادی پیداواری شعبوں سے دوری40:39 عوام میں حکمرانوں کے لیے خوشامد اور  تکلف و بناوٹ41:38 عسکری و سول انتظامیہ کی عیاشی اور قومی خزانے پر بوجھ44:08 فنون لطیفہ کے نام سے قومی خزانے کا ضیاع ۔44:57 علما و مشائخ، پیروں اور  مذہبی پیشواؤں کا قومی خزانے پر ٹوٹ پڑنا45:54  ملکی وسائل لوٹنے کے لئے حکمرانوں کا ہم نوالہ و پیالہ بننے کے پیشہ کا فروغ 49:05 حکمرانوں کی مصاحبت سے خوشامدیوں میں اخلاقِ رذیلہ کی ترویج 56:30 عجم و روم پر اللہ کی شدید ناراضگی اور اس مرض (سرمایہ پرستی) کی جڑ کاٹنے کے لیے نبی امی ﷺ کا کردار 1:05:34 چوتھا ضابطہ؛ قومی نظام میں مناقشات اور جھگڑوں کا باعث بننے والے اہلِ جاہلیت کے تین غلط رسومات (قصاص، وراثت کی تقسیم اور سود خوری)  کا خاتمہ1:15:14  پانچواں ضابطہ؛ ایسے نظام کا قیام جس سے لوگوں میں رنجشیں اور کدورتیں پیدا نہ ہوں۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Aug 3, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :72 / قیصر و کسری کے سرمایہ پرستانه نظام.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:31:29

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 31 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on August 3, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!