EPISODE · Aug 17, 2023 · 1H 43M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :74 / سیاسی نظام میں دستورالعمل کے ممکنہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 74مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:13سیاسی نظام میں دستورالعمل کے ممکنہ اِبہامات کا ازالہ ، مشابہ امور میں فرق و امتیاز اور قاعدۂ کلیہ کے تحت جُزئیات کی تخریج کا تعارف مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 13 ؍ نومبر 2019 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:23 باب کا بنیادی ہدف؛ دستورالعمل کے ممکنہ اِبہامات دور کرنا، ضمنی امور سے حکم کی حد بندی، مشابہ امور میں فرق و امتیاز اور قاعدہ کلیہ کے ذیل میں جزئیات کی تخریج کی حقیقت کا بیان5:27 (۱) مُبہَم قانون کا انضباط اور اطلاقی دائرے کا تعین9:24 جن ناموں سے اشیا پر احکامات لاگو ہوتے ہیں، ان کی پہچان کے دو طریقے؛ معلوم بالمثال اور معلوم بالقسمة13:13 ارتفاقات اور اجتماعیت کےامور سے ضبطِ مُبہَم کی دو مثالوں سے وضاحت14:09 پہلی مثال: السَرقة (چوری) کی مثال سےضبطِ مُبہَم کی پہچان کے دونوں طریقوں؛ معلوم بالمثال والقسمة کی وضاحت:21:14 اِبہام دور کرنے اور فرق وامتیاز پیدا کرنے کا طریقۂ کار23:47 سَرقہ (چوری)اور حِرابہ (ڈاکہ) میں فرق26:36 سَرقہ (چوری)اور اِختلاس (مال چھیننا)، خِیانت، اِلتقاط(گری پڑی چیز اٹھانا)، غصب اور قِلة المبالاة (ایسی حقیر اشیا جن کی عام طور پر پرواہ نہیں کرتے ہیں) میں فرق32:4240:03 دوسری مثال: رفاہیتِ بالغه ( تعُیّش پسندی اور سرمایہ پرستی) کی حرمت کی دو طریقوں (مثال اور تقسیم) سے پہچان اور اطلاقی دائرہ 1:08:41 (۲) مُشکِل (ہم شکل چیزوں) کی تعریف اور اُس میں فرق و امتیاز کا بیان1:09:54 مُشکِل کے فرق و امتیاز کی پہلی مثال: نِکاح اور سِفاح (بدکاری) کی حقیقت اور بنیادی فرق1:14:42 نِکاح کی ضابطہ بندی کے متعین امور1:19:08 مُشکِل کے فرق و امتیاز کی دوسری مثال: نماز میں رکوع اور سجدے کے درمیان فرق کرنے کے لیے "قومہ" اور دو سجدوں کے درمیان "جلسہ" کا لازمی ہونا1:21:37مُشکِل کے فرق و امتیاز کی تیسری مثال: پوشیدہ رکن یا شرط کے لیے ظاہری علامت1:24:45 رمضان اور سفر کے تناظر میں مُشکِل کے فرق و امتیاز کی چوتھی مثالپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :74 / سیاسی نظام میں دستورالعمل کے ممکنہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.