حُجّةُ اللّٰه البالِغة :76 /سیاستِ ملیّہ میں اچھے کاموں کی ترغیب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Aug 28, 2023 · 1H 45M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :76 /سیاستِ ملیّہ میں اچھے کاموں کی ترغیب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 76 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:15 سیاستِ ملیّہ میں اچھے کاموں کی ترغیب اوربُرے کاموں سےروکنے کے اَسرار و رُموز( اعمال کے باب میں  ترغیب و ترہیب کی احادیث کے  پانچ بنیادی قواعدِ کلیّہ)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:     04؍ دسمبر  2019 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:13  باب کے عنوان کی وضاحت1:37  اللہ تعالی نے انبیا علیہم السلام پر اعمال کی سزا و جزا کی وحی کی ہے۔4:47  نبوت کا ہدف اور اس کے متعین اعمال فطرتِ انسانی کے مطابق انجام پاتے ہیں۔5:147:10  ترغیب و ترہیب پر آیتِ قرآنی و حدیث سے استدلال8:41 شریعت میں ترغیب و ترہیب کا عمل  قواعدِ کلیّہ  کے تحت ہے۔13:56 "اپنی بیوی سے تعلق قائم کرنا بھی صدقہ ہے" اس حدیث پر صحابہ کرام کا عقلی سوال  اور حضورؐ کا عقلی  جواب اور اس کی نظیر 32:26 ترغیب و ترہیب کے پانچ بڑے بڑے ضابطے و طریقے:33:20 (۱)  تہذیبِ نفس سے متعلق اعمال (وظائف) کی ترغیب، بہیمیّت کی شدت کو کم کرنے اور مَلَکیّت کی قوّت کو بڑھانے  اور مضبوط کرنے کے لیے ہے۔39:25 (۲)  اعمال (وظائف) کی ترغیب سے مقصدنفسِ انسانی کو شیطانی، طاغوتی اور ظالم طاقوں کے  اثر اث سے محفوظ رکھنا اور  ملاءِ اعلی سے ربط اور تعلق قائم کرنا42:24 بنیادی راز46:08 (۳)  بعض اعمال کی ترغیب و ترہیب کا نتیجہ آخرت میں ظاہر ہو گا۔ اور  نبی اکرمؐ پر  آخرت کے اُمور کے مُنکَشِف ہونے کے بنیادی راز کے دو مقدمے:47:54 پہلا مقدمہ اعمال اور ان اخلاق کے درمیان مناسبت، ہر اچھا یا بُرا عمل ایک خُلق پیدا کرتا ہے اور اس کا رنگ ملاءِ اعلی میں اچھائی یا برائی کی صورت میں ظاہر ہوتاہے۔  55:28 اخلاقِ اربعہ یا ملاءِ اعلی کے مقرر کردہ قانون کے ساتھ اس عمل کی مناسبت کی عقلی توجیه؛ چھ مثالیں56:06 ۱۔ عمل کا براہِ راست خلق؛اِخبات، طہارت، سماحت اور عدالت پیدا ہونے سے تعلق ہے ،مثالوں سے وضاحت1:05:43 ۲۔ مُخلِصِین کے اِخلاص کا اظہار مشقت والے اعمال سے ہوتاہے،جیسے خوب زمزم پینا ،حضرت علیؓ اور انصارسے محبت اور مسلمانوں کے لشکر کی حفاظت کے لیے رات کو جاگنے کا راز1:13:41 دوسرا مقدمہ: اَخلاقِ اربعہ یا ان کے ضد بد اخلاقیوں کی شکلیں اور ہَیئات  کی وجہ سے مرنے کے بعد قبر ، حشر اور جنت و جہنم میں انعامات و عذاب کی مثالی صورتیں ظاہر ہوں گی۔ 1:20:01 عالمِ مثالی کی مثالی صورتیں1:22:49  نبی اکرمؐ کو اعمال کی سزا و جزا کے مناسب اَخلاق و بداَخلاقیوں کا مُشاہدات اور مثالیں:کِتمانِ علم پر جہنم کی لگام پہنانے، مال کی محبت کے اسیر اور بخل کی حالت میں مبتلا شخص، خود کشی کرنے والا، محتاج کی ضرورت پوری کرنے والا اور مسلمان کو غلامی سے آزادی و نجات دلانے شخص کی آخرت میں حالت کا حضور ؐ نے مشاہدہ کیا۔1:31:51 (۴)  کسی عمل کی اچھائی یا برائی لوگوں کے ذہنوں میں موجود تھی تو  تشبیہ یا مشابہت کی وجہ سے  حضورؐ نے ترغیب و ترہیب دی،اس ضابطے کے  تین اجزاء 1:40:27 (۵)  انسان کے عمل کی حالت ؛ اللہ اور حظیرة القدس کی رضا کا سبب بن رہا ہے یا اس کی ناراضگی  کا باعث ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Aug 28, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :76 /سیاستِ ملیّہ میں اچھے کاموں کی ترغیب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:45:14

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 45 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on August 28, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!