حُجّةُ اللّٰه البالِغة :77 /کمالِ مطلوب کے حُصول کے اعتبار سے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Aug 28, 2023 · 9 MIN

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :77 /کمالِ مطلوب کے حُصول کے اعتبار سے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 77 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:16 (حصہ اول)کمالِ مطلوب کے حُصول کے اعتبار سے انسانوں کے  درجات؛ قسمِ اول سابقین کا ذکرمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:     11 ؍ دسمبر  2019 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:22 باب کے عنوان کی وضاحت؛ اَخلاقِ اربعہ کے اعتبار سے کمالِ مطلوب کے حصول اور بد اخلاقیوں کے حوالے سے انسانوں کے درجات( قرآن و حدیث کی روشنی میں)6:08 باب کے مضمون کے مطابق قرآن حکیم میں أصحاب المیمنة، أصحاب المشئمة ، السابقون  ،مُقتَصِد اور ظالم اور سابقُ الخیرات جماعتوں کا تذکرہ13:00 اعلی مراتب پر فائز؛ "مُفہّمین" کے بعد اعلی درجے کے لوگ "السابقین" اور ان کی دو  قسمیں16:34 پہلی قسم: جنہیں  "مُفہّمین" کے علم و عمل کے مطابق طے کردہ معیارات پر  اعلی درجے کا علمی رسوخ  اور عملی مہارت والے اور ان کی صفات: ۱۔ مَلَکیّتِ عالیہ و بہیمیّتِ شدیدہ میں نسبتِ تصالح۲۔ مقام و مرتبے میں انبیاء علیہم السلام کے زیادہ قریب 29:00 دوسری قسم:  علم و عمل میں رغبت رکھنے والے۱۔ ان کی علمی استعداد اور عملی مہارت وافر درجے میں  رغبت اور شوق۲۔ مَلَکیّتِ عالیہ و بہیمیّتِ شدیدہ میں نسبتِ تجاذب لیکن ریاضتوں سے بہیمیت پر مکمل قابو39:34 سابقین کی دونوں قسموں میں دو متفقہ امور:۱۔ ہر لمحے اللہ کی طرف متوجہ اور اس کے تقرب کے حصول میں مُنہَمِک ۲۔ جبلت اعلی درجے کی طاقت ور، مَلَکات و اَخلاق میں مکمل رسوخ لیکن اخلاق کی عملی شکلوں کے بھی محتاج ہوتے ہیں۔ 45:23 احادیث کی روشنی میں السابقین کی اقسام کا بیان:45:52 (1) المُفرِّدُون:  اللہ کا کثرت سے  ذکر کرنے والے مرد اور  اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والی عورتیں49:15 المُفرِّدُون کی البدور البازغہ سے توضیح و تشریح53:26المُفرِّدُون کی حجة اللہ البالغہ  سے توضیح و تشریح54:10 (2) الصِدِّیقِون: حق تبارک و تعالی کے احکامات کی فرمانبرداری اور پورے خلوص سے ان پر عمل درآمد کرنے میں باقی  تمام لوگوں سے بڑھ کر اور امتیازی حیثیت رکھتے ہیں۔55:06 صِدِّیقِیت کی حقیقت البدور البازغہ کی روشنی میں وضاحت58:03 (3) الشُّھَدَاء: یہ مخلوق کے نفع اور فائدے کے لیے امور سر انجام دیتے ہیں۔1:02:08 الشُّھَدَاء کی البدور البازغہ کی روشنی میں وضاحت:1:03:11 (4) الرَّاسِخون فِی العِلم (علم میں پختہ رسوخ والے): اعلی درجے کے ذہین اور حُکَما1:08:43 (5) العُبّاد (عبادت گزار): عبادات کے فائدے کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہیں۔1:11:11 (6) الزُّھاد: آخرت کا پختہ یقین رکھنے والے: ان کے سامنے آخرت کی چیزوں کی لذت اس قدر پختہ  ہوتی ہے کہ اس کے مقابلے میں  دنیا کی لذات کو حقیر سمجھتے ہیں1:16:49 (7)   انبیا علیہم السلام کے خلیفہ اور نائب بننے کی صلاحیت رکھنے والے:  ۱۔ اللہ کی عبادت کے ذریعے وہ  عدل و انصاف قائم کرنے کی طرف قوی رجحان رکھتے ہیں۔۲۔ ان کی تمام تر توجہات اسی خلقِ عدالت کی طرف مرکوز کرتے ہیں۔1:19:12 (8)   اچھے، اعلی اور عمدہ اخلاق کے حاملین:  سماحت  اور تواضع کا خلق کا ان پر غالب ہوتا ہے۔  1:20:30 (9)   فرشتوں سے مشابہت اور ان سےمیل جول  رکھنے والے:  ملاءِ سافل کے فرشتوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، جیسے بعض صحابہ کو فرشتے سلام کرتے تھے۔ سابقین کی ان نو جماعتوں میں جبلی استعدادبھی پائی جاتی ہے اور انبیا کی تعلیمات سے کسبی استعداد بھی حاصل کرتے ہیں۔ 1:25:20 بعثتِ صحابہ کی حقیقت اور مقصد اور ہدف1:31:12 سابقین میں "مُفہّمین" کی صلاحیت ہوتی ہے لیکن مخلوق کی طرف بعثت نہیں ہوتیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Aug 28, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :77 /کمالِ مطلوب کے حُصول کے اعتبار سے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 9:14

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 9 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on August 28, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!