حُجّةُ اللّٰه البالِغة :80 / حضورﷺ کے سیاست ملیّہ (دین کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Sep 18, 2023 · 1H 32M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :80 / حضورﷺ کے سیاست ملیّہ (دین کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 80 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:18حضورﷺ کے سیاست ملیّہ (دین کے بین الاقوامی نظام)  کے تناظر میں تحریف (خلل پیداکرنے) کے سات اسباب کی نشان دہیمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:     01 ؍ جنوری  2020ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:17 سابقہ درس کا خلاصہ: جماعت کی تیاری، بین الاقوامی خلافت کا قیام اور غلبہ دین 5:05 مولانا سندھیؒ کے ہاں سیاستِ کبریٰ کی تعریف اور باب کا بنیادی ہدف7:05 صاحبِ سیاستِ کبری (حضرت محمد ﷺ)کے لیے دین میں ہر قسم کی تحریفات ختم کرنے کی منصبی ذمہ داری اور اس کی بنیادی وجوہات 13:59 سیاستِ ملیّہ کے تناظر میں دین میں مُداخلَت و تحریف کی روک ٹوک کے لیے حضورﷺ کے بنیادی اقدامات20:50 دین کے بین الاقوامی نظام میں خلل پیداکرنے والے سات اسباب:21:04 (۱) التَّھاوُن (دین کے بنیادی امور کے بارے میں بے وقعتی اور سستی و کاہلی کا رویہ) اور اس کی حقیقت28:15 تَہاوُن کی تین وجوہات کا جائزہ (نبی اکرمﷺ کا قائم کردہ نظام کوسرے سے ماننے سے انکار، دینی نظام میں باطل تاویلات کا سہارا لینا اور باطل نظام کا آلہ کار بن کر صحیح نظام کے خلاف کردار44:22 (۲) التَّعمُّق (انتہا پسندی) اور اس کی اصلیت51:35 (۳)  التَّشدُّد (شدت پسندی) اور اس کی قرار واقعی حیثیت59:37 (۴) الاِستِحسَان (جاہلوں کا اپنے خیال سے کسی چیز کو اچھا سمجھنا اور اس کی اشاعت کرنا) اور ممانعت میں چار احادیث 1:12:17 (۵) اِتّباعُ الاِجماع (کسی دور کے نام نہاد رہنمایانِ دین کی اکثریت کا کسی غلط بات پر متفق  ہوجانا جیسے موجودہ اسلامی بینک کاری) اور اس کی حقیقت1:18:20 (۶) تَقلیدُ غَیرِ المعصوم (غیر معصوم کی اندھی تقلید) اور اس کی حقیقت، نیز حلال و حرام بنانے کی اتھارٹی کا تعین1:24:28 (۷) خَلطُ مِلَّةِ بِمِلَّةٍ ( ایک ملت  کو دوسری ملت کے ساتھ خلط ملط کر دینا) اور اس کی حقیقت نیز حضورﷺ کے سامنے تورات پڑھنے کی ممانعت کا راز1:29:24 خلاصہ کلامپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Sep 18, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :80 / حضورﷺ کے سیاست ملیّہ (دین کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:32:17

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 32 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on September 18, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!