حُجّةُ اللّٰه البالِغة :81 / اَدیانِ سابقہ اور دینِ محمدیﷺ کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Sep 18, 2023 · 1H 16M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :81 / اَدیانِ سابقہ اور دینِ محمدیﷺ کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 81  مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:19 اَدیانِ سابقہ اور دینِ محمدیﷺ کے اختلافات کے بنیادی اسبابمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:     08 ؍ جنوری  2020  ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:23 مبحثِ سیاستِ مِلّیّہ کی سابقہ مباحث کا خلاصہ2:26 یہود و نصاری کے اَدیان سے دینِ محمدیﷺ کے اختلاف کے بنیادی اَسباب؛ زیرِ نظر باب کا عنوان4:53 باب کا علمی قاعدہ ( نبی کے سچے جانشیوں کے بعد دین میں  سلسلۂ تحریفات) : وضاحت اور حدیث سے استدلال13:36 نا اَہل جانشیوں کے حق و باطل میں خلط ملط کرنے کی دو وجوہات: ۱۔ واضح شرک اور تحریفِ صریح ۲۔ مَخفی شرک اور پوشیده تحریف18:40 آسمانی دین و ملت میں ہونے والے تغیُّرات وتبدُّلات کے خاتمے کی چار حوالوں سے وضاحت:18:55 (۱) ہر آنے والا نبی شعائر کی عظمت و عبادات اور اِرتفاقات کے صحیح طور طریقوں کی وضاحت کرتے ہیں اور ان کا عملی نظام بناتے ہیں۔23:22 (۲)  ہر آنے والا نبی دین میں تحریفات و تہاون کی شکلوں کو ختم کرتا ہے۔24:07 (۳) مبعوث ہونے والے نبی ، مُرورِ زمانہ کے باعث پیش آمدہ حالات کی اساس پر بنیادی اَحکامات کی ذیلی شقوں اور عملی نظام(طور طریقوں) کو تبدیل کرکے نئی دفعات اور نِظامات جاری کرتے ہیں۔27:00 اَحکامات  کی ذیلی شقّوں کے نِفاذ کا بنیادی مقصد، ان میں کارفرماں مصلحتیں ہیں، ان کے بدلنے سے ضمنی حکم بھی بدل جاتے ہیں۔ بُخار کی مثال سے وضاحت 37:19 (۴)  نبیِ مبعوث ملاءِ اَعلی کے اِجماع کے پیشِ نظر نئے ا٘حکامات کا اضافہ کرتے ہیں۔41:04 حضور ﷺ سے پہلے ہر آنے والے نبی نے سابقہ نازل شدہ اَحکامات میں صرف اضافہ کیا ہے۔43:25 نبی اکرم ﷺ  نے گزشتہ اَحکامات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کمی اور تبدیلیاں بھی کی ہیں۔47:01 شریعت میں اضافہ، کمی اور تبدیلی کی تین وجوہات:48:10 ۱۔ ملتِ یہود کے اَحبار و رُہبان کی تحریفات کو حضور ﷺ نے تبدیل کرکے اصل ملتِ اِبراہیمیہ کا اِحیا کیا۔50:22 ۲۔ نبی اکرمﷺ کی بعثت بین الاقوامی نظام قائم کرنے کے لیے ہوئی تو اس تناظر میں سابقہ شرائع میں تبدیلی کی گئی۔ نیز آپؐ کی دو بِعثتوں کی وضاحت51:54آپؐ کی پہلی بِعثت بنی اِسماعیل (قریش)  کی طرف قرآن حکیم کی روشنی میں 57:33 آپؐ کی دوسری بِعثت تمام اَقوامِ عالم  کی طرف ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی حکومت) کے قیام کے لیے ہوئی۔ 1:04:59 ۳۔ نبی اکرمﷺ کی آمد سے قبل طویل زمانے کے بعد ہونے کی وجہ سےسابقہ مِلَلِ حقہ مٹ چکی تھیں، اس لیے آپؐ  نے پچھلے اَحکامات میں اضافے، کمیاں اور تبدیلیاں کیں۔1:08:57 حدیث کی روشنی میں حضور ﷺ کے باقی تمام اَنبیائے کرام سے پانچ امتیازی خصوصیات1:12:12 تفہیماتِ اِلہیہ میں امام شاہ ولی اللہؒ کی حضور ﷺ کی نبوتِ عامہ کی مزید تشریحپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Sep 18, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :81 / اَدیانِ سابقہ اور دینِ محمدیﷺ کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:16:07

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 16 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on September 18, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!