EPISODE · Nov 23, 2023 · 1H 17M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :85 / علمِ مَصالح و مفاسد اور (حصہ اول)... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 85مبحثِ سابع: اَحادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:02 (حصہ اول)علمِ مَصالح و مفاسد اور علمِ شَرائع و حدود و فرائض میں بنیادی فرق و امتیازمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 05 ؍ فروری 2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:19 سابقہ درس کا ماحَصَل اور اس باب میں بابِ تبلیغِ رسالت کے چار علوم میں سے پہلے علم کے دو ذیلی علوم کا بیان3:07 قانون سازی کے لیے شارع علیہ السلام کے علومِ نبوت کا درست منهج اور عملی کردار جاننا لازمی و ضروری ہے۔5:02 (۱) سوسائٹی کی قانونی تشکیل میں "علم المصالح و المفاسد" کا کردار "علم المصالح و المفاسد" کے دو شعبے؛ تہذیبِ نفس (اخلاقِ فاضلہ) اور ارتفاقات14:36 رسول اللہ ﷺ نے علم المصالح و المفاسد کے دونوں دائروں (تہذیبِ نفس اور ارتفاقات) کی متعین ضابطہ بندی نہیں کی۔25:58 ہر مَصلحت و مَفسدہ کے تین اہم بنیادی اصول 31:47 شریعت پر عمل درآمد کرنے کے لیے سوسائٹی کے مصالح و مفاسد کو پیشِ نظر رکھنے کی ضرورت و اہمیت33:56 مَصلحت و مَفسدہ کے تین اصولوں کی طرف رجوع کے معنی کے چار پہلو37:17 علم المصالح و المفاسد سے اللہ کے راضی ہونے یا ناراض ہونے کی قانونی حیثیت و نوعیّت کے دو نکات و فوائد 49:12 (۲) علم الشرائع والحدود (حدِ سرقہ، و زنا وغیرہ) والفرائض (وراثت): تعریفات اور ان کا بنیادی ڈھانچہ58:27 اس علم کا تعلق سیاستِ ملیّہ کی قانون سازی سے ہے۔1:02:39 علم الشرائع والحدود والفرائض کی ایک اور نوعیت سے وضاحتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :85 / علمِ مَصالح و مفاسد اور (حصہ اول)... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.