حُجّةُ اللّٰه البالِغة :86 / علمِ مَصالح و مفاسد  (حصہ دوم)... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Nov 23, 2023 · 1H 17M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :86 / علمِ مَصالح و مفاسد (حصہ دوم)... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 86مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:02 (حصہ دوم)  مَصالح و مَفاسد کے علم اور  شَرائع و حدود و فرائض کے علم میں بنیادی فرق و امتیاز(مقادیر متعین کرنے میں قیاس کی حقیقت اور علماءِ امت کے  تین اتفاقی امور)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  12 ؍ فروری  2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:25 باب کے نصفِ اول کا خلاصہ: مَصالح و مَفاسدکے تین دائرے: ۱۔ انسانی نفس کی تہذیب ۲۔ ارتفاقات کی درستگی کے لیے نظم و نسق کا قیام ۳۔ حق کو غالب کرنے اور باطل کو مٹانے کے لیے جد و جهد 9:36 علمِ شَرائع و حدود و فرائض میں مقدار مُتعیَّن کرنے کا مَرکز و مَنبَع ذاتِ باری تعالیٰ اور نبی ہیں۔ 16:51 علمِ شَرائع و حدود و فرائض میں مقدار مُتعیَّن کرنے کے ضمن میں علماءِ امت کا تین امور میں اصولی اتفاق:17:25 ۱۔ شرعی حکم کی مقدار کے تعین میں قیاس کا عمل دخل نہیں ہے۔ 18:03 ۲۔ مُشترک علت کی اساس پر حکم لگا کر قیاس کیا جا سکتا ہے 20:42 ۳۔ محض مصلحت کو بنیاد بنا کر قیاس کرنا درست نہیں ہے۔24:37 جیسے نماز کی تخفیف کے سلسلے میں کسی مصلحت کی بنیاد پر مسافر پر مقیم کو قیاس نہیں کیا جاسکتا، 29:34 قیاس میں غوطہ زن رہنے والے بعض فقہا کی حالت: قیاس کی بنیاد پر مقدار متعین کرنے اور علت مقرر کرنے میں تسامح کی تین مثالوں سے وضاحت32:34 فقها کی  متعین  مقدار،  دراصل مقدار نہیں بلکہ عملی شکل کا تعین کرنا ہے۔43:04 مصلحت و مقدار میں بنیادی فرق  اور چار مثالوں سے مزید تفصیلات56:31 صحابہ کا مقدار متعین کرنے میں قیاس کرنے سے مُتعلق اہم سوال کا جواب1:02:57  شَرائع و حدود و فرائض کے علم میں مُتعیَّن مقادیر کے ساتھ  براہ راست اللہ کی رضامندی اور ناراضگی  وابستہ ہے، علت و مصلحت کے ساتھ نہیں، 1:09:22 مصالح و مفاسد کے باب میں اللہ کی رضامندی اور ناراضگی مصلحت و مفسدے سے متعلق ہے۔1:15:18  واحب و حرام اور مندوب و مکروه کی مقدار متعین کرنےکی تفصیلاتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Nov 23, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :86 / علمِ مَصالح و مفاسد (حصہ دوم)... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:17:47

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 17 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on November 23, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!