EPISODE · Nov 23, 2023 · 1H 23M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :87 / نبی اکرمﷺ سے أمت کی طرف شریعت کی ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 87مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:03 نبی اکرمﷺ سے أمت کی طرف شریعت کی منتقلی کی کیفیت اور طریقوں کا ذکر مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 19 ؍ فروری 2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:17 گذشتہ دو ابواب کا خلاصہ4:59 اُمت کا نبی اکرمﷺ سےشریعت (علمِ شَرائع و حُدود و فَرائض) حاصل کرنے کی کیفیت کی وضاحت (باب کا عنوان)9:34 حضور ﷺ سے امت کو علوم کی منتقلی اور تلقّی (اخذ) کے دو طریقے ۱۔ تَلقِّی ظاہراً ۲۔ تَلقِّی دلالةً12:01 ۱۔ تَلقِّی ظاہراً کی دو صورتیں: تَواتر اور غیرِ تَواتر13:40 تَواتر کی دو قسمیں: تَواترِ لفظی اور تواترِ معنوی کی مثالیں، تواتر کی مزید چار اَقسام25:00 غیرِ تَواتر درجات: ۱۔ مُستَفِیض (مشہور) کی تعریف ۲۔ خبرِ واحد ۳۔ ایسی احادیث جن میں لوگوں کا اختلاف ہے تو شواہد و مَتابعات یا عقلِ سلیم کی بنیاد پر ان کی قبولیت یاعدمِ قبولیت33:01 ۲۔ تَلقِّی دلالةً کی حقیقت اور صحابه و تابعین کے قضایا و فتاوی کی تدوین کے ذریعہ تعاملِ اہلِ مدینہ و تعامل اہلِ کوفه کی بنیاد38:31 تَلقِّی دلالةً کے پہلے طبقے میں چار بڑے فقہائے صحابہ (حضرت عمر فاروقؓ، حضرت علی مرتضیؓ، حضرت عبداللہ بن مسعودؓ اور حضرت عبداللہ بن عباسؓ) میں مجتہدِ اعظم حضرت عمر فاروقؓ کی مرکزیت ، فیصلہ سازی میں مشاورت کا غلبہ اور امت کاان کے فیصلہ جات پر ِاتّفاق و اِتّحاد48:59 بقیہ تین فقہائے صحابہ کے قضایا و فتاوی میں طرزِ فکر و عمل اور ان کے فیصلہ جات کی قبولیت جمهور اُمت کا عمل56:33 تَلقِّی دلالةً کا عمل طبقہِ ثانیہ (تابعین) میں مدینہ میں سعید بن مسیبؒ، مکہ میں عطا بن ابی رباحؒ، کوفہ میں ابراہیمِ نخعیؒ، قاضی شریحؒ، شعبیؒ اور بصرہ میں حسن بصریؒ کی رہنما حیثیت 58:43 دو طریقوں میں خَلَل اور کمزوری اور ان کا انسداد 1:00:26 پہلے طریقے کی خرابیاں اور خَلَل کا انسداد 1:11:49 دوسرے طریقے کی خرابیاں اور خَلَل کا انسداد 1:20:15 قانونی نظام بنانے والے کے لیے تَلقِّی کے دونوں طریقوں میں مہارتِ تامہ ناگزیریتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :87 / نبی اکرمﷺ سے أمت کی طرف شریعت کی ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.