EPISODE · Nov 23, 2023 · 1H 28M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :88 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ اول) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 88مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:04 (حصہ اول)کُتُبِ اَحادیث کے طبقات کا تعارف مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 26 ؍ فروری 2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:16 مبحث کے سابقہ دروس کا خلاصہ اور اس باب سے ان کا باہمی ربط و تعلق2:30 شرائع ، حدور و فرائض کی مَعرفت کا واحد ذریعه نبی اکرم ﷺ کی اَخبار و اَحادیث ہیں۔ علمِ مصالح کا حصول تجربات و مشاہدات، صحیح غور و فکر اور درست اندازوں سے ہوتا ہے۔8:36 اَخبار و اَحادیثِ نبی ﷺ تَلِّقیِ روایات کے بغیر معلوم نہیں ہو سکتیں۔13:37 تَلِّقیِ روایات تک رسائی کے لئے مُدوَّن و مُرتّب شدہ اَحادیث کی کُتُب پر اعتماد ضروری ہے، تدوینِ حدیث کی تاریخ 21:38 حدیث کی کُتُب کی صحت (روایت و درایت کے معیارات) و شہرت (امت میں مشہور ہونے) کے اعتبار سے چار طبقات28:22 صِحّت و شُہرت کے اعتبار سے کتبِ احادیث کے چار طبقوں میں منحصر ہونے کی دلیل؛ احادیث کی درجہ بندی 41:16 حدیث کی صِحّت و شُہرت کی تعریف ، دائرہ کار اور ناقدینِ حدیث کا اس اعتبار سے احادیث کا تحلیل و تجزیہ50:22 کُتُبِ احادیث کے طبقات مُتعین کرکے شاہ ولی اللہؒ نے تحقیق کا نیا دروازہ کھول دیا ہے۔ (مولانا سندھیؒ)55:17 (۱) پہلے طبقے کی تین کُتُب: ۱۔ موطا امام مالکؒ اور طبقۂ اُولی میں اس کی مرکزیت اور "اصح الکتب بعد کتاب اللہ "کے سات دلائل، نیز ولی اللہی جماعت کے حضرات کا متوازن موقف1:16:55 پہلے طبقے کی باقی دو کُتُب؛صحیحین(۲۔ صحیحِ بخاری ۳۔ صحیح مسلم) سے متعلق محدثین کے ہاں اتفاقی اُمور، صحیحین اور مصنف ابن ابی شیبہ، کتابِ طحاوی اور مسند خوارزمی کا تقابل اور شاہ صاحب کی نظر میں"المُستدرکِ علی الصحیحین للحاکم" کا تحلیل و تجزیهپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :88 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ اول) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.