حُجّةُ اللّٰه البالِغة :89 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Nov 23, 2023 · 1H 7M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :89 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 89مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:04  (حصہ دوم)کُتُبِ اَحادیث کے طبقات کا بیانمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  04 ؍ مارچ  2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:25 سابقہ درس کا خلاصہ6:39 (۲) دوسرے طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ: سننِ ابی داود، جامع الترمذی اور مجتبی النسائی، نیز مسند امام احمد کو بھی اس طبقے میں شمار کیا جانا چاہیے۔ 21:19 (۳) تیسرے طبقے کی کُتُبِ (مَسانید و جَوامع و مُصنَّفات) احادیث کا تحلیل و تجزیہ: مسند ابی یعلی، مصنف عبدالرزاق، مصنف ابی بکر بن ابی شیبہ، مسند عبد بن حُمید، الطیالسی اور کتبِ بیهقی و طحاوی و طبرانی34:49  (۴) چوتھے طبقے کی کُتُبِ  احادیث کا تحلیل و تجزیہ: کتاب الضعفاء لابن حبان، کامل ابن عدی، کُتُبِ خطیب، ابی نعیم، جوزجانی، ابن عساکر، ابن نجار، دیلمی اور مسند خوارزمی48:37 (۵) پانچویں طبقے کی کُتُبِ  احادیث کا تحلیل و تجزیہ 59:17  کُتُبِ  احادیث کے پانچوں طبقات پر شاہ صاحبؒ کا تبصرہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Nov 23, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :89 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:07:45

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 7 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on November 23, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!