حُجّةُ اللّٰه البالِغة :90 /  کلامِ متکلم سے معنی و مطلب کے اخذ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Dec 6, 2023 · 1H 26M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :90 / کلامِ متکلم سے معنی و مطلب کے اخذ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 90مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:05  کلامِ متکلم سے معنی و مطلب کے اخذ و استنباط  کے دس طریقےمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  11 ؍ مارچ  2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:18 مبحثِ سابع سابقہ ابواب کا حاصلِ کلام2:45 کلامِ متکلم سے معنی و مطلب کے اخذ و استنباط  کے دس طریقے8:52  پہلی تقسیم: ۱۔ ملفوظِ کلام ۲۔ مفہومِ کلام ۳۔ مضمونِ کلام اور ان میں سب سے اعلی درجے کا کلام11:37 ملفوظِ کلام کی چار قسمیں اور مفہوم و مضمون کی تین  تین قسمیں ہیں۔(کل دس اقسام)12:29 پہلا علمی قاعدہ: متکلم کے مافی الضمیر کے اظہار اور سامع و مخاطب کے سننے اور سمجھنے میں وضوح و خفا (پوشیدگی و وضاحت کے) اعتبار سے ترتیب وار چند درجات ہیں۔ 14:54 (۱)  ملفوظِ کلام (عبارت النص) کی پہلی قسم: کلام کے لفظ کا موضوع لہ خاص اور قطعی طور پر مُعیَّن شخص ہو، اور محمول (جس پر کوئی حکم لگایا جار ہا ہے) وہ بھی متعین ہو اور  متکلم کا مقصد ہو اور جملہ ایسا دو ٹوک ہو کہ اس میں کسی اور  معنی کا کوئی احتمال نہ ہو۔ 20:13 اس قسم سے مطلب و مفہوم قطعی الثبوت اور اعلی ترین درجے کا حاصل ہوتاہے۔21:26 (۲)  ملفوظ کی دوسری قسم:حکم کا موضوع عام ہو، جیسے الناس، المسلمون وغیرہ، اسمیں تخصیص کا احتمال ہے تو قطعیت باقی نہیں رہی۔26:46 (۳)  ملفوظ کی تیسری قسم: جس میں کلام کو اس مقصد کے لیے بیان نہ گیا ہو۔ اس قسم میں قطعیت پہلی دو قسم سے کم درجے کی ہے۔28:52 (۴)  ملفوظ کی چوتھی قسم: جملےمیں دوسرے معنی کا احتمال ہو، اس قسم میں سب سے کم درجے کی قطعیت ہوتی ہے، مثالوں سے وضاحت39:40 مفہومِ کلام کی تعریف اور اس کی تین قسمیں: ۱۔فحوی کلام ۲۔ اِقتضائے کلام ۳۔ اِیمائے کلام40:52 (۵)  مفہوم کی پہلی قسم فحوی کلام  (دلالة النص): کلام کے سیاق و سباق سے معنی سمجھا جائے۔45:35 (۶)  مفہوم کی دوسری قسم اِقتضاء النص: کلام کے لزومِ عادی، عقلی و شرعی کے تقاضے سے ایک معنی سمجھا جائے۔49:08 (۷)  مفہوم کی تیسری قسم اِیماء (إشارة النص) کا وسیع  معنی و مفہوم اور حکم کے ثبوت کے لیے تین بنیادی شرائط1:03:23 اِیماء النص کی مزید ایک اور شرط1:07:10 مضمونِ کلام کی تین قسمیں: ۱۔ الدرج فی العموم ۲۔الاستدلال بالملازمة او المنافاة  ۳۔ القیاس(مضمونِ کلام کی تینوں قسموں کا مجموعی تعلق قیاس سے ہے۔)1:07:42 (۸)  مضمون کی پہلی قسم الدرج فی العموم (قیاسِ اقترانی)1:16:02 (۹)  مضمون کی دوسری قسم الاستدلال  بالملازمة او المنافاة (قیاسِ استثنائی)1:19:49 (۱۰)  مضمون کی تیسری قسم القیاس (قیاسِ شرعی)پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Dec 6, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :90 / کلامِ متکلم سے معنی و مطلب کے اخذ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:26:52

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 26 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on December 6, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!