EPISODE · Dec 6, 2023 · 1H 19M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :91 / کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 91 مبحثِ سابع: احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار باب:06 کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے معانی شرعیہ کی تفہیم کے طریقوں کا تعارف مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 18 ؍ مارچ 2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:19 گذشتہ باب کا خلاصہ اور موجودہ باب کا تعارف : کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے معانی شرعیہ کی تفہیم کے طریقوں کا ذکر2:07 شرعی معنی و مفہوم اخذ کرنے کے چھ دائرے11:41 معانی شرعیہ کی تفہیم کے چھ دائروں کے مزید تین مباحث:15:29 ۱۔ پہلی بنیادی بحث: اَحکامات کی قانونی نوعیت (فرض، واجب وغیرہ) کا تعین اور ان کے مابین درجہ بندی کا فرق و امتیاز کو ملحوظ رکھنا27:47 ۲۔ دوسری بنیادی بحث: علت ، اس کی اقسام (منصوصہ و مستنبطہ)، رکن اور شرط کی معرفت حاصل کرنا اور اس کے چار پہلو40:35 سلیقة المجتھد: مسلسل غور وفکر کے ذریعہ مجتہد، علت و رکن اور شرط متعین کرتا ہے51:10 ۳۔ تیسری بنیادی بحث: قوانین کے مقاصد و اَہداف سے واقفیت حاصل کرنا57:43 تشریع (ذیلی نظام) و تَیسِیر و اِحکامِ دین کے قوانین1:09:17 مقاصدِ شریعت معلوم کرنے کے چار طریقےپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :91 / کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ ﷺ سے... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.