حُجّةُ اللّٰه البالِغة :93 / صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کے مابین فروع... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Dec 19, 2023 · 1H 17M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :93 / صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کے مابین فروع... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 93تتمۂ مبحثِ سابع باب:01صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کے مابین فروعی اختلافات کی حقیقت مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  08  ؍ اپریل  2020 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:24 سابقہ مبحث کا خلاصہ اور  تتمہ سے اس کا ربط و تعلق، نیز علمِ مکنون؛ صحابہ و تابعین کے اختلاف کی جامع حقیقت، اسباب اور نوعیت8:25 حضورﷺکے زمانے میں شرعی احکامات کی قانونی و فقہی حیثیت اور  آپؐ کے طرزِ فکر و عمل کی نوعیت 22:10 حضرات شیخین (حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ) کے زمانے میں احکامات کی فقہی حیثیت اور دور کے پیش آمدہ مسائل کے حل کے لیے لوگوں سے ان حضرات کا استفسار33:00 حضور ﷺ کی زندگی میں صحابہ کا احکاماتِ الہی سے متعلق طرزِ عمل اورآپ ﷺ کے دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد  صحابہ کا فقہی احکامات میں اختلافات کے اسباب:36:15 ۱۔  اختلاف کی پہلی قسم: چند صورتوں اور مثالوں سے وضاحت51:52 ۲۔  اختلاف کی دوسری قسم: مثالوں سے توضیح:54:35 ۳۔  اختلاف کی تیسری قسم: وہم کی وجہ سے اختلاف اور اس  کی مثالیں 58:26 ۴۔ اختلاف کی چوتھی قسم:سَہو اور نسیان کی وجہ سے اختلاف ہونا58:56 ۵۔ اختلاف کی پانچویں قسم: حضورؐ کے الفاظ کو ضبط کرنے میں اختلاف1:00:48 ۶۔ اختلاف کی چھٹی قسم:کسی حکم کی علت اخذ کرنے میں اختلاف1:02:31 ۷۔ اختلاف کی ساتویں قسم: دو مختلف احادیث میں جمع و تطبیق میں اختلاف1:07:01 باب کا خلاصہ: دو فقہی مراکز (مدینہ اور کوفہ) ؛ تعاملِ اہل مدینہ و تعاملِ اہل کوفہ اور تابعین فقہاء کرامپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Dec 19, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :93 / صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کے مابین فروع... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:17:44

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 17 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on December 19, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!