حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 104 /اَبوابِ طہارت (حصہ اول) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Dec 31, 2023 · 1H 8M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 104 /اَبوابِ طہارت (حصہ اول) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 104قسمِ ثانی: احادیثِ رسولؐ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ طہارت (حصہ اول) باب 01  تا 03خلقِ طهارت کی وضاحت: طہارت کی تین قسمیں، وضو کی فضیلیت و آداب اور آنحضرت ﷺ سے تواتر سے مروی وضو کا طریقۂ کارمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 15 ؍   جولائی  2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇باب (01)   0:00 آغاز درس0:18 ایمانیات، اعتصامِ کتاب و سنت کے بعد اصولِ برّ  میں پہلا خلق؛ طہارت کا بیان1:48 تمام مذاہب میں خلقِ طہارت کا خاص طریقہ کار  اور دینِ اسلام کا جامع و مکمل نظامِ طہارت5:27 طہارت کی تین قسمیں: 8:02 پہلی قسم:  طہارتِ حدث کی حقیقت: حدث اور روحِ طہارت کی معرفت کا طریقہ؛ نفوسِ عالیه کےاحساسات اور وجدانی کیفیت معیار16:25 حدث اور طہارت کی تعیین کے لیے نظام کی ضرورت و اہمیت17:31 طہارت کا عمدہ عملی طریقہ کار کی تعیین: مِلَلِ سابقہ میں طہارت کے مشہور  اور رائج طریقوں  کو اختیار کرنا19:28 نبی اکرم ﷺ نے حدثِ اکبر  کے لیے طہارتِ کبریٰ (غسل) اور حدثِ اصغر کے لیےطہارتِ صغریٰ (وضوء) متعین کیا۔22:55 طہارتِ حدث کی ضابطه بندی کے لیے معیار: امورِ محسوسہ اور نفس کی مشغولیت اور خلجان کا زائل ہونا، حدیث:  لَا يصل أحدكُم وَهُوَ يدافع الأخبثين سے استدلال28:04 طہارت اور پاکیزگی کے متنوع پہلو؛ خوشبو کے استعمال، اذکار اور متبرک مقامات سے طهارت کی کیفیت کا حصول لیکن  تمام انسانوں کے لیے اس کے تعین کی اساس امورِ محسوسہ ؛ وضوء و غسل ہیں۔35:42 وضو یعنی جسم کے اطراف و جوانب دھونے کا حکم، ان کی ضابطه بندی اور بنیادی حکمتیں39:32غسل کی بنیاد،  پورا جسم دھونا اور اس کا موجب ، جماع اور حیض ہے،جو عربوں میں  بھی معمول رہا ہے۔ 41:18 طہارت کی دوسری قسم یعنی بدن، کپڑے اور جگہ سے متعلق نجاست سے طهارت، اور تیسری قسم یعنی جسم سے  پیدا ہونے والے اَوساخ (میل کچیل سے طہارت کا تعلق ارتفاقات اور انسانی طبیعت کے اصل تقاضے سے ہے۔43:06 نبی اکرم ﷺ نے ان دونوں قسموں میں عربوں کے متوسط طبقے کی اساس پر آداب اور امور متعین کیے ہیں۔49:03 باب (02) فضلُ الْوضُوء: وضو کی فضیلیت و آداب50:01 حدیث 01: الطّهُور شطر الْإِيمَان : حدیث میں ایمان سے نورِ طہارت اور نورِ اِخبات و احسان مراد ہے۔51:37 حدیث 02: من تَوَضَّأ فَأحْسن الْوضُوء  الخ: کامل و مکمل وضو کرنے والے شخص کے ہر ہر عضو سے گناہوں کے جھڑنے  کا راز اور فرشتوں کی حالت سے مشابہت55:14 حدیث 03:  ۱۔ إِن أمتِي يدعونَ يَوْم الْقِيَامَة غرا محجلين من آثَار الْوضُوء الخ میں وضو کرنے والے کے ہاتھ اور پاوں کی چمک کا بیان، ۲۔تبلغ الْحِلْية من الْمُؤمن حَيْثُ يبلغ الْوضُو حدیث میں مومن کو جنت میں زیور پہنانے کا ذکر58:02 دونوں حدیثیوں کا راز59:36 حدیث 04:  لَا يحافظ على الْوضُوء إِلَّا مُؤمن کی تشریح: وضو پر محافظت (ہمہ وقت وضو کا اہتمام) کے منافع و فوائد، اور  یہ عمل ایمان کی علامت ہے۔1:01:05 باب (03)  صفة الْوضُوء: آنحضرتؐ سے تواتر سے مروی وضو کا طریقۂ کار1:02:35 وضو میں پاؤں دھونے کے مُنکرین پر شاہ صاحبؒ کی کڑی تنقید، تاہم پاؤں دھونے کے ساتھ مسح کرنا زیادہ احتیاط والا عمل ہے۔1:05:35 وضو کے فرض چار ہیں لیکن کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا سنتِ موکدہ اور فطرتی عمل اور وضو میں ترتیب کی تاکیدپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Dec 31, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 104 /اَبوابِ طہارت (حصہ اول) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:08:38

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 8 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on December 31, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!