حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 106 /اَبوابِ طہارت (حصہ سوم) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jan 5, 2024 · 36 MIN

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 106 /اَبوابِ طہارت (حصہ سوم) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 106 قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ طہارت (حصہ سوم) باب 07 تا 09 غُسل کا طریقہ، غسل کے تین موجبات اور  حالتِ جنابت و حدث میں مباح اور ناجائز امور اور ان کی حکمت مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 29 ؍ جولائی  2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:16 باب: صفة الْغسْل (غُسل کا طریقہ) اور  غسل میں پاؤں پہلے یا آخر میں دھونے کی حقیقت 4:37 حدیث 01:  ۱۔ إِن الله حييّ ستير  ۲۔ يحب الْحيَاء والستر میں غسل کے وقت ستر ڈھاپنے کی تاکید5:41 حدیث 02: خذي فرْصَة من مسك فتطهري بهَامیں حیض کا خون بند ہونے پر مشک دار کپڑا لگانے کی تین حکمتیں7:45 غسل کے لیے پانی کی مسنون مقدار 8:53 حدیث 03: تَحت كل شَعْرَة جَنَابَة فَاغْسِلُوا الشّعْر الخ میں غسلِ جنابت میں بالوں کو اچھی طرح دھونے کا حکم اور بنیادی راز10:37 باب: مُوجبَات الْغسْل (غسل کے تین موجبات: جماع، احتلام اور حیض) 11:14 حدیث 01:  إِذا جلس بَين شعبها الْأَرْبَع الخ میں غسل کے وجوب کا پہلا سبب؛ بیوی سے تعلق قائم کرنا12:43 بغیر انزال کے بھی غسل واجب ہے، حدیث: إِنَّمَا كَانَ المَاء من المَاء میں حضرت ابن عباسؓ کی تاویل اور شاہ صاحبؒ کا موقف16:30 حدیث 02:وَسُئِلَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الرجل يجد البلل وَلَا يذكر الِاحْتِلَام قَالَ " يغْتَسل " وَعَن الرجل الَّذِي يرى أَنه قد احْتَلَمَ وَلَا يجد بللا قَالَ. " لَا غسل عَلَيْهِ " میں غسل کے وجوب کا دوسرا سبب ، غسل کا مدار رطوبت کے خارج ہونے پر ہے نہ کہ خواب کی کیفیت پر18:09 غسل کے وجوب کا تیسرا سبب ، حیض و استحاضہ  میں طہارت کا فرق  اور دو بنیادی وجہیں 25:44 باب: مَا يُبَاح للْجنب والمحدث وَمَا لَا يُبَاح لَهما (حالتِ جنابت و حدث میں کونسی چیزیں جائز ہیں اور کونسی جائز نہیں) شعائر اللہ کی تعظیم کے لیے طہارت ضروری ہے۔31:16 حدیث 01:  لَا تدخل الْمَلَائِكَة بَيْتا فِيهِ صُورَة وَلَا كلب وَلَا جنب کی تشریح اور حکمت32:49 حدیث 02: فِيمَن تصيبه الْجَنَابَة من اللَّيْل: " تَوَضَّأ الخ میں رات کو جنابت کی حالت پیش آنے کی صورت میں طہارت کا حکم اور بنیادی رازپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jan 5, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 106 /اَبوابِ طہارت (حصہ سوم) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 36:16

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 36 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on January 5, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!