EPISODE · Jan 16, 2024 · 1H 32M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 111 /باب: 04 تا 05 اذان کی.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 111قسمِ ثانی: احادیثِ رسولؐ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ نماز باب: 04 تا 05 اذان کی اہمیت، طریقہ کار اور فضیلت اور مساجد کے فضائل و آدابمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 02؍ ستمبر 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:13 باب: اذان سے متعلق اصول و ضابطے0:57 نماز کی جماعت کے لیے لوگوں کو اطلاع دینے کے طریقوں پر حضور کی صحابہ سے مشاورت5:31 اذان کے واقعے سے ماخوذ پانچ قوانین10:22 اذان محض نماز کا اعلان نہیں بلکہ شعائر اللہ اور فکر و نظریے کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کا عمل12:21 علی رؤوس الاَشهاد قوم کا اس اعلان پر لبیک کہنا دینِ اسلام کو دل و جان سے تسلیم کرنے کی واضح دلیل 13:28 حکمتِ الہیہ کے تحت اذان میں اللہ کی بڑائی کا اعلان اور دو گواہیوں کے بعد نماز و فلاح کی دعوت14:33 اذان و اقامت کے دو طریقے ،صحیح ترین اور عہدِ نبیؐ میں معمول بہا طریقہ 19:24 اذان کے الفاظ میں اختلاف کی نوعیت 19:55 حدیث 01: الصَّلَاة خير من النّوم الصَّلَاة خير من النّوم، صبح نیند کے غلبے کی وجہ سے فجر کی اذان میں ان الفاظ کا اضافہ کیا گیا۔20:49 حدیث 02: من أذن فَهُوَ يُقيم، مؤذن کو اقامت کہنے کا ترجیحی حق، خِطبہ نکاح سے وضاحت22:25 اذان کے فضائل: ۱۔ شعائرِ اسلام میں سے ہے۔23:09 ۲۔ نبوت کے شعبوں میں سے ایک شعبہاذان کی فضیلتوں سے متعلق احادیث کی تشریح25:03 حدیث : ۱۔ المؤذنون أطول النَاس الخ، ۲۔ الْمُؤَذّن يغْفر لَهُ الخ، مؤذنین کی قیامت کے دن گردنیں لمبا ہونے کا راز، 27:40 حدیث : من أذن سبع سِنِين الخ، سات سال تک خالصتاً اللہ کی رضا کی غرض سے مسلسل اذان دینے والے کی فضیلت کا راز29:47 حدیث قدسی: قَول الله فِي رَاعى غنم فِي رَأس شظية الخ، پہاڑ کی چوٹیوں پر اذان کے ذریعے اللہ کا نام بلند کرنے والا، اعمال کا اعتبار ان کے دواعی سے جڑا ہے۔31:48 اذان کا جواب دینے کا راز (چوتھی بات)35:32 حدیث: لَا يرد الدُّعَاء بَين الْأَذَان وَالْإِقَامَة، اذان اور اقامت کے درمیانی وقت میں دعا رد نہ ہونے کا راز36:55 حدیث: وَإِن بِلَالًا يُنَادي بلَيْل الخ، رمضان میں حضرت بلالؓ اور حضرت ابن ام مکتومؓ دونوں کی اذان کا فرق اور حدیث کی تشریح41:00 حدیث: إِذا أُقِيمَت الصَّلَاة فَلَا تأتوها تسعون، وأتوها تمشون، اقامت کے وقت نماز کے لیے ڈورنے کی ممانعت کی حکمت42:57 باب: مساجد سے متعلق امور43:18 مسجد بنانے، اسے لازم پکھڑنے اور نماز کے انتظار کے لیے اس میں بیٹھنے کے فضائل سے متعلق احادیث:43:38 (۱) مسجد شعائرِ اسلام میں سے، حدیث (إِذا رَأَيْتُمْ مَسْجِدا، أَو سَمِعْتُمْ مُؤذنًا الخ)44:18 (۲) نماز پڑھنے ، عبادت گزاروں کے اعتکاف کی جگہ، رحمت کے نزول کا مکان، خانہ کعبہ کے مشابہے، حدیث: ۱۔ من خرج من بَيته متطھرا الخ، چاشت کے نوافل کی فضیلت ۲۔ إِذا مررتم الخ، ساری مسجدیں ریاض الجنة ہیں،مسجدِ نبوی میں شور شرابہ ، گالم گلوچ، بے ادبی اور بے حرمتی کرنے کا عام رویہ اور اس کی سخت ممانعت50:45 (۳) مسجد میں جانے کا بنیادی مقصد53:06 (۴) مسجد بنانے میں شرکت اور معاونت کا اجر و ثواب مساجد کے باب سے متعلق روایات کی تشریح53:37 ۱۔ حدیث: من غَدا إِلَى الْمَسْجِد الخ، صبح و شام مسجد جانے سے ملکیت مضبوط اور بہیمیت کمزور54:12 ۲۔حدیث: من بنى لله مَسْجِدا الخ، عمل (مسجد کی تعمیر) کے مشابه جزا (جنت میں گھر)54:49 ۳۔ وضو کی حالت برقرار رہنے تک ثواب کی شرط55:30 ۴۔ دو اہم ترین مسجدوں (مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی) کی فضیلتیں: ا۔ حرمین شریفین میں آنے والوں کے لیے موکل فرشتوں کا دعا مانگنا56:37 ب۔ حرمین شریفین کی تعمیر، تعظیمِ شعائر اور اعلائے کلمة اللہ56:58 ج۔ انبیاء کی تاریخ سے واقفیت کی جگہ57:33 ۵۔ حدیث: لَا تشد الرّحال الخ، تین مساجد کے علاوہ عبادت کے قصد و ارادے سے جانے کی ممانعت کا راز1:02:30اہم بات: کسی قبر یا ولی کی عبادت کی جگہ پر عبادت کے قصد و ارادے سے جانے کی ممانعت1:04:33 مسجد کے آداب کی احادیث سے وضاحتمسجد کے آداب سے متعلق روایات کی تشریح1:09:09 حدیث 01: ۱۔ من سمع رجلا ينشد ضَالَّة الخ مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنے والے کے لیے حضورؐ کی بدعا ۲۔ إِذا رَأَيْتُمْ من يَبِيع أَو يبْتَاع فِي الْمَسْجِد الخ مسجد میں خرید و فروخت کی ممانعت ۳۔ وَنهى عَن تناشد الْأَشْعَار الخ، شعر و شاعری، قصاص اور حدور جاری کرنے کی ممانعت1:11:23 ان روایات کی تشریح:1:15:32 حدیث 02: إِنِّي لَا أحل الْمَسْجِد لحائض وَلَا جنب، حائضہ و جنبی کے لیے مسجد میں داخلے کی ممانعت1:16:23 حدیث 03: من أكل هَذِه الشَّجَرَة المنتنة الخ، لہسن اور پیاز کھا کر مسجد میں نہ جانے کی وجہ 1:19:04 حدیث 04: إِذا دخل أحدكُم الْمَسْجِد فَلْيقل الخ، رحمت (روحانی و اخروی نعمتیں) اور فضل (دنیاوی نعمتیں) میں لاجواب فرق1:22:13 حدیث 05: إِذا دخل أحدكُم الْمَسْجِد فليركع الخ، تحیة المسجد کے دو نفلوں کی مشروعیت کا راز1:23:39 حدیث 06: ۱۔ الأَرْض كلهَا مَسْجِد الخ، ۲۔ وَنهى أَن يُصَلِّي الخ سات مقامات پر نماز پڑھنے کی ممانعت کی تشریح1:26:09 المزبلة والمجزرة (پیشاب و پاخانے و روڑی والی جگہ) اور مقبرے میں نماز کی ممانعت کا راز1:28:42 حمام اور معاطن الإبل (اونٹوں کے باڑے) میں ممانعت کا راز1:29:46 قارعة الطریق (بڑی شاہراہ) پر نماز نہ پڑھنے کی وجہ1:30:22 بیت اللہ کی چھت پر نماز کی ممانعت1:31:07 ارضِ ملعونہ میں نماز پڑھنا منعپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 111 /باب: 04 تا 05 اذان کی.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.