حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 118 / باب: 14 معذروں کی نماز... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jan 16, 2024 · 1H 45M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 118 / باب: 14 معذروں کی نماز... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 118قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ نماز  باب: 14معذروں کی نماز، تین بنیادی عذر ، قصر نماز اور صلاةِ حاجت کا بیانمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  21؍    اکتوبر 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:19 باب صلاة المعذورين (معذوروں کی نماز)، نظامِ صلاة میں عذر کی بنیاد پر رخصتوں کا بیان 2:27 ہر فرد کو ذاتی صوابدید کے مطابق رخصت پر عمل کرنے کی اجازت نہیں4:48 نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں نمازمیں رخصتوں کے اصول و ضوابط9:07 نماز کے حوالہ سے تین بڑے عذر: سفر، مرض اور خوف11:43۱۔ حالتِ سفر میں پہلی رخصت؛ نمازِ قصر کا حکم13:29 تعداد کم کرنے کی رخصت حتمی و قطعی ہے، اس کی بنیادی حکمت15:38 قصر کا حکم صرف حالتِ خوف کے ساتھ مختص نہیں، حدیث سے آیتِ قرآنی کی وضاحت و تشریح؛ نمازِ قصر ، اللہ کا عطا کردہ صدقہ نیز فقہا کے اختلاف کی نوعیت20:26 حالتِ سفر میں دو رکعتیں ہی مکمل نماز؛ بنیادی دلائل24:41 سفر کی مدت کیسے معلوم ہو گی؟ علمی قاعدہ؛ جامع مانع تعریف متعین کرنا ضروری، یہ اجتہادی عمل ہے۔ 32:19 علمِ اصولِ فقہ کی اہم اور دقیق بحث؛ سفر کی القسمة و المثال سے اجتہادی عمل کا نمونہ اور اجتہاد کا طریقہ48:28 شرعی سفر کی مدت و مقدار  چار بُرد (اڑتالیس میل) 53:16 حالت سفر میں دوسری رخصت؛ ظهر و عصر اور مغرب و عشا کی نمازوں کو جمع کرنا، بنیادی حکمت، جمع بین الصلاتین  میں آئمہ کا اختلاف اور امام ابو حنیفہؒ کا موقف اور دلائل1:03:17 حالت سفر میں تیسری رخصت؛ سنن و نوافل ترک کرنے کی اجازت1:04:54 حالت سفر میں چوتھی رخصت؛ سواری پر نماز ادا کرنا1:07:37 نماز قصر کرنے کا دوسرا عذر؛ خوف کی حالت اور نبی اکرم ﷺ سے مروی صلاة الخوف کے چار طریقے1:15:51 نماز قصر کرنے کا تیسرا عذر؛ بیماری و مرض کی حالت اور اس سے متعلق احکامات1:18:28 صلاةِ حاجت (کسی حاجت اور ضرورت کے وقت کی نماز)1:18:57 بارش کے وقت گھر یا خیمے میں نماز پڑھنے کا جواز نیز عبادات سے متعلق جامع و واضح قانونپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jan 16, 2024

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 118 / باب: 14 معذروں کی نماز... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:45:18

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 45 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on January 16, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!