حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 121 / باب: 17عید الفطر ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jan 23, 2024 · 47 MIN

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 121 / باب: 17عید الفطر ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 121قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ نماز  باب:17عید الفطر والاضحی مقرر ہونے کا سبب ، مسنون طریقہ اور خاص اعمال مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  12؍ نومبر 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:16 عیدین سے متعلق بنیادی اصول و ضابطہ؛ ہر قوم کے تہوار کا ایک قومی دن، 0:50 جہالت کے دو دن نیروز اور مہرجان کے متبادل عید الفطر اور عیدالاضحی مقرر کرنے کا راز، تعظیمِ شعائر اللہ10:52 عیدین کے موقع پر زیب و زینت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی بڑائی اور دین کے غلبے کا اظہار بھی ضروری13:25 عید الفطر  میں فطرتِ طبعی و عقلی کا سامان 16:50 عید الاضحی شعائر اللہ کی عظمت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانی و مالی قربانی کے جذبے کی یادگار؛ چند وجوہات، مقاصد و اعمال 23:20 ملتِ ابراہیمیہؑ کی شان و شوکت اور دین کے غلبے کے لیے عید ین پر اجتماعِ عام کی تاکید28:26 عید کے دن زیب و زینت اختیارکرنے کا حکم31:04 عید ین کی نماز کا مسنون طریقہ، نماز میں تکبیرات کے دونوں طریقے سنت34:51 عید الفطر کا مخصوص اور عید الاضحی کا منفرد حکم38:23 قربانی کے جانور سے متعلق احکام و مسائل46:09 قربانی کے وقت کے اَذکارپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jan 23, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 121 / باب: 17عید الفطر ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 47:22

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 47 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on January 23, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!