حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 127 /اَبوابِ زکوة ، باب: 03.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jan 29, 2024 · 1H 2M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 127 /اَبوابِ زکوة ، باب: 03.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 127قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ زکوة ، باب: 03زکوة کی مقدار کے تعین  کا مکمل نظام اور مقدار متعین کرنے کی بنیادی حکمتیں مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 13؍ جنوری 2021ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:15 پچھلے باب کا خلاصہ: تہذیبِ نفس اور سیاستِ مدینہ کے لیے مال خرچ کرنے کی مقدار اور مدت متعین کرنا ضرورت و اہمیت4:00 دین اسلام نے اس حوالے سے باقاعدہ نظام دیا ہے، اس باب میں مقدار سے متعلق احادیث کا بیان4:35 (۱)  پانچ وسق سے کم کجھوروں، پانچ اوقیہ سے کم چاندی اور پانچ سے کم اونٹوں میں زکوة نہیں،  (ليس فيما دون خمسة أوسق من التمر صدقة الخ) کی تفصیل7:16 حدیث کا مفہوم: دینِ اسلام میں زکوة کی مقدار سازی کا بنیادی راز اور وجوہات، ایک درمیانے گھرانے کے لیے پانچ وسق اناج اور کھجور وغیرہ سال بھر کے لیے کافی 12:15 پانچ اوقیہ چاندی سال بھر کے خرچے کے لیے کفایت کرنے والی13:01 پانچ اونٹوں کی زکوة میں بکری مقرر کرنے کی حکمت: اونٹ کے فوائد اورایک اونٹ کی قیمت آٹھ، دس یا بارہ بکریوں کی قیمت کے برابر ہونے کی وجہ سے اونٹ کے نصاب کا تعین17:01 نظام سے مقصود لوگوں کے لیے سہولت و آسانی پیدا کرنا، جیسا کہ اسوۂ رسول اللہؐ17:32 (۲) مسلمان کے خدمت گاروں (غلام) اور گھوڑوں پر زکوة نہیں (ليس على المسلم صدقة في عبده ولا في فرسه) کی تشریح19:29 (۳) اونٹ کی زکوة کی مقدار کی تعیین میں حدیثِ مستفیض24:52 حدیث کی تشریح: زکوة میں عدل و انصاف کا لحاظ، ریوڑ (صرم) کے اعتبار سے زکوة، حِقّہ پسندیدہ اونٹ27:34 (۴) بکریوں کی زکوة کا نصاب اور مقدار متعین کرنے کا راز30:10 (۵) حدیثِ معاذؓ میں گائے (بھینس) کے نصاب کا بیان31:48 (۶) چاندی کی زکوة ڈھائی فیصد مقرر، اس سے زیادہ مقرر کرنے میں عامة الناس کا ضرر32:57 حدیث چاندی کے نصاب سے متعلق ہے جبکہ سونے کو چاندی پرمحمول کیا گیا ہے۔34:49 (۷) بارش، چشموں کے پانی سے سیراب کھیتی یا عشری زمین کی پیداوار میں عشر (٪10) اور بقیہ کھیتوں پر نصف العشر (٪5) 36:26 (۸) کھجوروں کا اندازہ لگا کر مقدار متعین کرنا "خرص"، اندازے میں کل پیداوار میں سے ⅓  یا ¼  منہا کرنے کا حکم اور اندازے کی مشروعیت کا راز: زکوة کا بنیادی اصول تخفیف42:06 رِکاز (کان یا دفینہ)  میں خمس (٪20) نصاب43:03 (۹) صدقۂ فطر کا نصاب کھجور، جو میں ایک صاع: اس مقدار کو مقرر کرنے کا راز 44:45 گندم کا نصف صاع مقرر کرنے کی حکمت47:06 صدقۂ فطر کو عید کے ساتھ خاص کرنے کا راز48:31 (۱۰) زیورات میں زکوة  مقرر ہے یا نہیں؟ احادیث متعارض و مختلف ہیں لیکن احتیاط یہی ہے کہ زکوة ادا کر دی جائے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jan 29, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 127 /اَبوابِ زکوة ، باب: 03.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:02:22

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 2 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on January 29, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!