حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 132 /اَبوابِ صوم:  باب 04 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jan 29, 2024 · 1H 4M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 132 /اَبوابِ صوم: باب 04 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 132قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ صوم: باب  04  (آخری باب)روزوں سے متعلق دیگر امور(روزے کا کمال درجہ، نفلی روزوں کی اَقسام،   شبِ قدر کی تعیین، اعتکاف کے فوائد و نتائج اور بنیادی احکام)مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  24؍ فروری 2021ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:14 (۱)  روزے کا کمال؛ شہوانی و درندگی و شیطانی اقوال و افعال سے بچنا3:08 (۲)  روزہ توڑنے والے اعمال و افعال سے بچنا3:52 روزے کے پہلے کمال کا مفہوم؛ "رفث"  سے مراد افعالِ شہویہ اور "صخب" سے درندگی کے اعمال اور قتلِ انسانیت شیطانی فعل6:11 روزے کی حالت میں جھوٹی بات اور کام سے اجتناب نہ کرنے سے متعلق حدیث کا درست مفہوم8:05 روزے کے دوسرے کمال کی وضاحت؛ حجامہ کرنے والا اور کروانے والا دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے، حدیث کی توضیح10:42 حالتِ صوم میں میاں بیوی کا باہم بوس وکنار  سے بچنا چاہیے، جواز کی حکمت17:06 نفلی روزں سے متعلق انبیاء کرام کی سنت اور ان کے طریقہ کار کا فرق18:53 ہر نبی نے اپنی جسمانی صحت اور مناسب حال روزہ رکھا اور نبی اکرم ﷺ کا اسوہ24:06 اولیاء اللہ کے ہاں سلوک اور وصول الی اللہ میں  نفلی روزے  کا معتبر معیار24:48 نفلی روزوں کی اقسام؛ ۱۔ یومِ عاشورا اور اس کی مشروعیت کی حکمت26:34 ۲۔ صومِ یومِ عرفہ (نویں ذی الحج) اور اس کی مشروعیت کا راز27:42 ۳۔ ان دونوں میں عرفہ کے دن کی فضیلت زیادہ؛ اس کی وجہ31:32 حاجیوں کے لیے نو ذی الحج کا روزہ ممنوع32:37 ۳۔ شوال کے چھ روزے اور ان کی مشروعیت کی حکمت35:25 ۴۔ ہر ماہ میں تین روزے رکھنا اور ان کا راز36:18 ہر ماہ کی کن تاریخوں میں یہ روزے رکھے جائیں؟ روایات میں اختلاف41:06 شبِ قدر کا پیچیدہ مسئلہ اور اس کا حل؛ لیلة القدر دو راتیں (رمضان سے متعلق اہم مسئلہ)41:37  پہلی رات جو سال بھر میں ایک دن آتی ہے، رمضان المبارک کے ساتھ خاص نہیں44:35 دوسری رات جس میں اللہ کی خاص روحانیت کرۂ ارض پر پھیلتی ہے، رمضان کے آخری دس راتوں کے ساتھ خاص46:54 لیلة القدر کی روایات میں بظاہر تعارض ، صحابہ کا اختلاف اور جمع و تطبیق51:31 صحابہ کے وجدان کے اختلاف کی وجہ سے شبِ قدر کی تعیین میں اختلاف ہوا۔52:21 مسجد میں اعتکاف کے فوائد و نتائج (رمضان سے متعلق ایک اور اہم مسئلہ)54:13 اعتکاف کے بنیادی اَحکاماتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jan 29, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 132 /اَبوابِ صوم: باب 04 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:04:44

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 4 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on January 29, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!