حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 134 /اَبوابِ حج، باب 02  .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Feb 8, 2024 · 1H 25M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 134 /اَبوابِ حج، باب 02 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 134قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ حج  باب 02 مناسکِ حج کی ادائیگی کا طریقۂ کار، ضابطہ بندی اور حکمتیں  اور ترتیب (حصہ اول)مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  10 ؍  مارچ 2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:13 مناسکِ حج کی ادائیگی کا طریقۂ کار، ضابطہ بندی ،  حکمتیں اور ترتیب کا بیان (باب کا خلاصہ)0:51 مناسک کی چار قسمیں؛ حجِ مفرد، عمرہ مفردہ، حجِ تمتع اور حجِ قران2:01 ۱) حج مفرد: احرام باندھنے کا میقات مقرر کرنے کی حکمت،حلّی و آفاقی کا میقات4:27 اہل مکہ حج کا احرام مکہ سے ہی باندھیں گے۔4:56 حالتِ احرام میں ممنوع امور نیز اس حالت میں نکاح و رخصتی کا اختلافی مسئلہ7:15 میدانِ عرفات کا وقوف (ٹھہرنا)، مزدلفہ میں رات گزارنا پھر منیٰ میں رمی جمار اور قربانی کے بعد حلق یا قصر اور پھر طوافِ افاضه اور سعی کرنا10:11 نوٹ: آفاقی (جیسے حجِ تمتع کرنے والا) ایامِ حج میں مکہ میں موجود ہو تو وہ احرام ، مکہ سے ہی باندھے گا،   11:02 وقوفِ عرفہ سے پہلے آفاقی مکہ  میں داخل ہو گیا تو رمل کے ساتھ طوافِ قدوم، صفا و مروہ کی سعی کرئے گا۔12:56 حجِ مفرد کی نیت سے حرم پہنچنے والا وقوفِ عرفہ سے پہلے احرام نہیں کھول سکتا۔13:38 طوافِ قدوم کے بعد سعی کرنے والا دوبارہ سعی نہیں کرئے گا۔14:40 آفاقی ۸ ذوالحج کو مکہ جانے کے بجائے وقوف کے وقت عرفات پہنچ گیا تو طوافِ قدوم ساقط ہو جائےگا۔15:21 ۲) عمرہ مفردہ؛ احرام باندھنے کا طریقہ، طواف اور سعی و حلق یا قصر16:10 ۳) حجِ تمتع؛ یہ حج اہل مکہ کے لیے نہیں، صرف آفاقی کر سکتا ہے۔16:54 حجِ تمتع میں عمرہ ادا کرنے کے بعد احرام کھولنا اور ایامِ حج میں دوبارہ حج کا احرام باندھنا 17:17مُتمتّع پر قربانی کا دمِ شکر لازمی و ضروری اور مشرکین کی تحریف کا سدِ باب نیز حضورؐ کے سفرِ حج میں ہدی ساتھ اور اس کا قانون22:40 حاجی کی حرم میں قربانی حجِ تمتع اور حج قِران کی ہوتی ہے، واجب سنتِ ابراہیمی والی قربانی نہیں 23:46 ۴) حجِ قران کی تعریف و احکامات اور طوافِ وداع26:54 احرام سے لیکر طوافِ وداع تک ہر منسک کی حکمت و راز اور فوائد و مقاصد27:05 1. حج و عمرہ کا احرام نماز کی تکبیرِ تحریمہ کی طرح (حج ایک عاشقانہ عبادت، بنیادی راز) 33:07 2. حالتِ احرام کی پابندیاں؛ قانونی ضابطه بندی اور حکمتیں35:05 الف: شکار نہ کرنے کی حکمت38:34 ب: جماع کی ممانعت کا راز40:01 ج: ممنوع لباس اور سلےہوئے کپڑے نہ پہننے کی حکمت43:05 د:  نکاح کرنے یا نہ کرنے کی پابندی میں ائمہ فقہ کا اختلاف اور شاہ صاحب کا موقف47:42 شکار کی ضابطه بندی ضروری، موذی جانوروں کو قتل کرنا جائز 51:59 3. نبی اکرم ﷺ کے مقرر کردہ میقات، ذاتِ عرق حضرت عمرؓ کا مقرر کرده  ہے، نیز شاہ صاحبؒ کی مزید وضاحت؛ مشقت کے پیشِ نظر حرم کے قریب میقات مقرر ہوئے ۔ 58:09 اہلِ مدینہ کے لئے  ذوالحلیفه میقات مقرر کرنے کی بنیادی وجہ1:03:35 4. وقوفِ عرفہ کا راز: ایک زمانے اور ایک جگہ میں ایک بڑا اجتماع نزولِ برکات کا سبب، جس کے لیے موزوں جگہ میدانِ عرفات1:06:50 جگہ و دن کے خاص ہونے کی وجہ، یہ سلسلہ آدمؑ سے لے کر تمام انبیاؑ میں توارث و تواتر سے چلا آ رہا ہے۔1:08:37 5. نزولِ منیٰ کا راز: یہ جاہلیت کے دور میں بازاروں ( سوقِ عکاظ وغیرہ) کی جگہ تھی تو دین کی شان و شوکت و ذکر اللہ کے لیے اسی جگہ کا انتخاب لیکن تفاخر و میلہ کرنے کی ممانعتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 8, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 134 /اَبوابِ حج، باب 02 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:25:20

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 25 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on February 8, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!