حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 135 /اَبوابِ حج، باب 02  .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Feb 8, 2024 · 1H 9M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 135 /اَبوابِ حج، باب 02 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 135قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ حج  باب 02 مناسکِ حج کے اسرار و رموز اورفوائد و مقاصد (حصہ دوم)مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:  17؍   مارچ 2021 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 (آغاز درس) اِحرام سے لیکر طوافِ وداع تک ہر منسک کی حکمت و راز اور فوائد و مقاصد (حصہ دوم) 0:20 6. مزدلفہ میں رات گزارنے کامقصد اور  راز7:27 مشعرِ حرام (مزدلفہ) میں وقوف کی بنیادی وجہ ، جاہلیت کی رسم کی مخالفت اور اللہ کا کثرت سے ذکر10:49 7. فجر کے بعد منی روانگی اور رمی جمار (متعین مقامات پر کنکریاں مارنے) کی حکمت13:34 ذکر اللہ کی دو قسمیں اور ان کی بنیادی حکمتیں؛ نفس کا تطلع للجبروت کے رنگ سے ساتھ رنگنا اور شیطان کا مقابلہ کرنے کی ٹریننگ کرنا22:11 8. منی میں ہدی کی قربانی  کے اَسرار نیز مُتمتِع و قارِن کے لیے یہ قربانی لازمی ہونے کی وجہ25:58 9. قربانی کے بعد حلق  (بال منڈوانے) کا بنیادی راز28:29 10. طوافِ اِفاضہ سے پہلے امور سرانجام دینے کی اساسی وجہ  31:29 حج کے صرف دو رکن؛ وقوفِ عرفہ اور طوافِ اِفاضہ (طواف زیارۃ) نیز طواف کا طریقۂ کار  و آداب 40:14 حجر اسود سے طواف کا آغاز کرنے کی حکمت43:04 طوافِ قدوم کی حیثیت تحیۃ المسجد کے نوافل کی طرح، مشروعیت کی وجہ44:37 خانہ کعبہ کا پہلی مرتبہ طواف کرنے والے کے لیے  طواف میں رمل اور اضطباع کرنا اور  صفا و مروہ کی سعی کرنا چند معانی و مفاہیم کی وجہ سے لازمی 54:58 11. عمرے میں وقوفِ عرفہ نہ ہونے کی بنیادی حکمت 56:56 12. صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنےکا راز،  نعمتِ  زمزم کی  یاددہانی1:01:55 13. طوافِ وداع کی حکمتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Feb 8, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 135 /اَبوابِ حج، باب 02 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:09:45

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 9 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on February 8, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!