EPISODE · Dec 28, 2023 · 1H 31M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 99 /ابوابِ ایمان (حصہ دوم) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 99 قسمِ ثانی: احادیثِ رسولؐ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منہج کی تفصيلاتابوابِ ایمان (حصہ دوم) نفاقِ عمل کی علامات، کبیرہ و صغیرہ گناہ اور ایمانیات سے متعلق پانچ احادیث کی جامع تشریحمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 10 ؍ جون 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:24 ایمان کے چار معانی: سابقہ درس کا خلاصہ2:56 ایمان (احسان) کا مدِ مقابل: نفاقِ عمل اور اس کی علامات نیز نفاقِ اعتقادی کا حکم 7:46 (۱) نفاقِ عمل کی علامات پر پہلی حدیث: أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا الخ (الحدیث) خالص منافق کی چار نشانیاں12:32 یہی علامتیں فکر، سیاسی و معاشی و سماجی نظام کی خرابی کا باعث ہیں۔21:18 (۲) دوسری حديث:ثلاث من كن فيه وجد بهن حلاوة الإيمان الخ (الحدیث) خالص مسلمان کی تین علامتیں 31:29 (۳) تیسری حدیث: اِذَا رَاَیْتُمُ الْعَبْدَ الخ (الحدیث) 35:21 (۴) چوتھی حدیث: حُبّ علیٍّ آیة الإيمان الخ (الحدیث) حضرت علی سے محبت ایمان کی علامت اور ان سے بغض نفاق کا سبب ہے: بنیادی وجہ 40:30 (۵) پانچویں حدیث: حُبُّ الأنصارِ آيةُ الإيمانِ ، و بُغضُ الأنصارِ آيةُ المنافقِ: بنیادی راز44:44 حدیث: بُنِيَ الإِسْلَامُ عَلٰی خَمْسٍ الخ (الحدیث) میں اسلام کے پانچ ارکان متعین کرنے کی حکمتیں:48:53 پہلی حکمت: ہر ملت میں یہ پانچ ارکان اصول البر کے طور پر تسلیم شدہ ہیں۔50:55 دوسری حکمت: اسلام کے باقی امور کے مقابلے میں یہ ارکان کفایت کرنے والے ہیں: ظاہری علامتیں مقرر کرنے کی پانچ وجوہات1:02:08 ایمان کے مدِ مقابل ملت (شرائع) میں آثام کی دو قسمیں: صغائر و کبائر1:03:47 گناہ کبیرہ کی تعریف، وجہ تسمیہ اور بچنے کی شدید تاکید1:06:03 گناہ صغیرہ کی تعریف اور کبائرکی پہچان1:09:19 اَبوابِ ایمان کے بنیادی اساسی اصولوں کے توضیح کے بعد ایمانیات سے متعلق احادیث کی تشریح:1:10:40 حدیث 01: لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن الخ (الحدیث) کا معنی و مفہوم: ملکیت پر بہیمیت کا غالب آنے سے ایمان زائل ہو جاتا ہے۔1:13:12 حدیث 02: وَالَّذِي نفس مُحَمَّد بِيَدِهِ الخ (الحدیث) کی تشریح: دعوتِ رسالت کی صحیح تبلیغ کے باوجود جو کفر پر مصر رہے وہ جہنم والے اور ملائکہ کی لعنت کے مستحق ہیں۔1:15:54 حدیث 03: لَا يُؤمن أحدكُم حَتَّى أكون أحب الخ (الحدیث) کی وضاحت: کمالِ ایمان ،عقل کا طبعی تقاضوں پر غالب آنا، یہ حالت و کیفیت محبتِ رسول ہے۔1:17:38 حدیث 04: قل آمَنت بِاللَّه ثمَّ اسْتَقِم الخ (الحدیث) میں استقامت کی وضاحت: ہر حالت میں اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی فرمانبرداری اختیار کرنا1:20:53 حدیث 05: مَا من أحد يشْهد أَن لَا إِلَه إِلَّا الله الخ (الحدیث) میں کبائر کا مرتکب شخص پر کافروں والی جہنم کے حرام ہونے کا ذکر ہے۔ بنیادی نکتہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 99 /ابوابِ ایمان (حصہ دوم) .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.