Skip to content
خاکی سائے episode artwork

Mar 11, 2023 15 min

خاکی سائے

from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ Hosted by SMH Farooqui Academy

فوج اور عدلیہ کے اعلی حکام میں ایک عجیب سا رشتہ پایا جاتا ہےء جس میں ایک دوسرے کے لیئے احترام بھی ہے اور اپنے پیشے کا احساس برتری بھی۔ خاکی سائے کے مصنف جنرل کے ایم عارف صاحب کے انتقال کر سابق چیف جسٹس پاکستان جناب ارشاد حسن خان نے لکھا کہ منقول جنرل ضیاء خوش قسمت تھے کہ جنہیں میجر جنرل عارف کی زندگی بھر کی معاونت ملی ۔انہیں جنرل یحیٰی کے دور حکومت میں مارشل لاء آفیسر کی حیثیت سے کاروبارمملکت چلانے کا تجربہ تھاچنانچہ اس تجربے اور اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل پر اُنہوں نے بحیثیت وائس چیف آف آرمی سٹاف ، بنیادی اوراہم کردار ادا کیا اور انہوں نے پیش آمد ہ معاملات و امور کو بہ حُسن و خوبی چلایا انہیں ایک بہت ہی اعلیٰ اور سخت فوجی آفیسر کے طور پر پہچانا جاتاتھا۔انہوں نے اپنے پورے کیرئیر میں کبھی بھی اپنے اخلاق اور اصول پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ انکی ممتاز خدمات کے پیش نظر ، انہیں ستارئہ بسالت اور دیگر بہت سے اعلیٰ سول اور فوجی ایوارڈز اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے شاعری کی طر ف بھی توجہ مرکوز کی اوروہ اپنی ذاتی سوانح اور فوجی امور سے متعلق تصانیف کے مصنف کی حیثیت سے فوجی مورخ بن گئے۔وہ جنرل ضیاء الحق کے ساتھ سات سال تک رہے۔اس حوالے سے انہوں کتاب ـ"Working with Zia ul Haq"لکھی جو اس دور کی تاریخ کو اجاگر کرتی ہے۔اس کتاب میں جنرل کے ایم عارف نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے سودو زیاں کی بات کی ہے۔وہ کہتے ہیں:میرا تعلق ایک ایسی نسل سے ہے جو سربلند بھی ہے اور مجرم بھی۔ سربلند اس لیے کہ اس نے آزادی کی جدوجہد میں حصہ لیا اور پاکستان تخلیق کیا اور مجرم اس لیے کہ اپنی نااہلی کی وجہ سے مشرقی پاکستان گنوا دینے کا ’’اعزاز‘‘ حاصل کیا۔ ہماری ناپختگی کی یہ ایک روشن دلیل نہیں تو اور کیا ہے کہ 1971ء کے سانحہ کے صرف چھ سال بعد ملک ایک اور مارشل لا کے گڑھے میں دھکیل دیا گیا۔‘‘ یہ تو تھی ایک جنرل کے ایم عارف کے بارے میں سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی رائے خود جنرل صا حب عدلیہ کے ججز کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھا یہ آپ کو خاکی سائے میں جسٹس صمدانی صاحب کے بارے میں جنرل کے ایم عارف کی رائے سن کر معلوم ہوگا اگرچہ کے ایم عارف صا

Episode details come from the podcast's RSS feed.

Embed this episode

Ready to play

خاکی سائے

0:00 15:22

No transcript yet.

Requests help us decide what to transcribe next.

Frequently asked questions

How long is this episode of ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ?

This episode is 15 minutes long.

When was this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode published?

This episode was published on March 11, 2023.

Can I download this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.