EPISODE · Nov 14, 2025 · 1H 27M
البدور البازغہ | 02 | وجودِ اقصیٰ صادرِ اول کی حقیقت سے متعلق فلاسفہ کے اوہام ظلمانی کا تحقیقی جائزہ
from دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 02(فاتحہ؛ فصل 1)وجودِ اقصیٰ اور صادرِ اول کی حقیقت سے متعلق فلاسفہ کے اوہام ظلمانی کا تحقیقی جائزہمُدرِّس: ولی اللہی محقق عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغةبتاریخ: 25؍ جنوری 2023ء / 02 رجب المرجب 1444ھبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز0:20 محققین کی مسائلِ حکمت و حقائق کی تفتیش و تحقیق اور امام شاہ ولی اللہ صاحبؒ کا نکتۂ نظر2:23 پہلی فصل میں وجودِ اقصیٰ، صادرِ اول اور تدبیرِ وحدانی کی تحقیق3:29 فاتحہ میں حکماء کی دس بڑی غلطیوں کی نشان دہی4:35 حکماء و محققین کی زیادہ تر حکمتِ الٰہیہ میں غلطیاں و کوتاہیاں5:56 حکمت و فلسفہ کا پہلا سکول آف تھاٹ ہندستان تھا8:14 منطق و فلسفہ کا آخری سکول آف تھاٹ9:36 یونانیوں کے دو بنیادی گروہ؛ مشائین اور اشراقیین نیز علومِ طب کی دریافت11:20 فلکیاتی علوم کی ایجاد12:12 خالق و مخلوق کے درمیان رابطے کا نظام14:38 مرورِ زمانہ سے انبیاء کی تعلیمات میں تحریفات کا سلسلہ شروع ہوا15:48 مخلوقات کی اشتراکی وامتیازی خصوصیات19:11 ما بہ الاشتراک کی اساس پر کائنات پر غوروفکر اور وجود کی تحقیق و تفتیش23:55 وجود کی تین قسمیں24:59 وجودِ اقصیٰ کا اطلاق26:11 وجودِ اقصی کی حقیقت کے حوالے سے غلط فہمیوں کا ازالہ27:10 وجودِ اقصیٰ کا تعلق عقل سے نہیں‘ فلاسفہ کا وہم ظلمانی27:48 ظلمانی وہم کا تعلق حجابات سے ہے28:23 حکماء اور عقلاء پر حجابِ سوءِ معرفہ کا غلبہ30:14 وجودِ اقصیٰ وجود کا ایک فرد‘ فلاسفہ کے پہلے وہم ظلمانی کا رد33:22 منطق و فلسفہ کے عالم ملا صدر الدین شیرازی کی کج فہمی34:23 وجودِ اقصیٰ‘ وجود کا فرد نہیں؛ فلاسفہ کے عقلی دلائل35:52 کائنات کی تمام موجودات پر وجودِ اقصیٰ احاطہ کیے ہوئے ہے36:58 لفظِ ’’الوجود‘‘ کا مفہوم انتزاعی ہے، تو وجودِ اقصیٰ اس کافرد کیسے ہوا؟38:59 تمام حقائق کے مراکز‘حقیقتِ قصویٰ کے تحت درج اور اسکی شرح و تفصیل41:52 لمحات میں وجودِ الاقصیٰ کے لیے ”أول الأوائل“ کی اصطلاح42:18 شریعت کی رو سے وجودِ اقصیٰ دراصل اسم”الرحمٰن“ ہے45:09 حقائق کائنات سر متعلق انبیاء کے علوم میں تحریفات46:03 مناطقہ و فلاسفہ کی وجودِ اقصیٰ کو وجود کا فرد ماننے کی پہلی دلیل49:58 فلاسفہ کے وہمِ ظلمانی کی دوسری دلیل اور عقلی رد51:27 موجودات کے متعلق فلاسفہ یونان کے دو سکول آف تھاٹ53:14 کائنات کی ہر چیز اپنے وجود اور ساخت میں تجلئ رحمان کی محتاج56:06 وجودِ اقصیٰ (الرحمن) کا ہر پیدا ہونے والی چیز کے ساتھ براہِ راست تعلق1:01:02 ہر مخلوق اللہ کی شان کا مظہر اور منفرد آثار و خواص رکھتی ہے1:02:54 وجودِ اقصیٰ کو علت العلل کی بنیاد پر ماننے کا عقلی بطلان نیز وحدتِ حقّہ یا تجلئ رحمان کی حقیقت1:05:22 فلاسفہ کا مقولہ”لا یصدر من الواحد إلاالواحد“درست لیکن اس کی تفصیلات غلط1:06:38 صادرِ اول کے بارے میں فلاسفہ کے وہم کا اجمالی جائزہ1:07:45 ان کے ہاں صادرِ اول حقائق میں سے ایک حقیقت ہے1:09:05 فلاسفہ کے نکتۂ نظر میں ہر عقل اور ہر فلک مستقل طور پر الگ الگ حقیقتیں ہیں1:10:45 صادرِ اول بہت ساری انیّات پر مشتمل انیّةِ کبریٰ (شخصِ اکبر) ہے1:12:54 کائنات کی ہر حقیقت شخصِ اکبر میں سموئے ہوئے ہے1:14:32 فلاسفہ کے نکتۂ نظر کا تحقیقی جائزہ1:17:12 شخص اکبر وجودِ اقصیٰ کا پرتو‘ مثالوں سے وضاحت1:19:21 حرف ’’من‘‘ کی مثال سے اس حقیقت کی مزید توضیح1:21:55 شخصِ اکبر حقیقتِ قصویٰ تک پہنچنے کا ذریعہ اور معنون کا عنوان1:21:55تجلی اور اسم کے عنوان کی وضاحت1:23:18 شخصِ اکبر (صادرِ اول)،شخصِ اصغر(انسان)، انسانِ کبیر(امامِ نوعِ انسانی) سب تجلئ رحمان کے تنزلات 1:25:40 شخصِ اکبر کے چاروں طرف ’’الرحمان‘‘ کا نور ہےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
البدور البازغہ | 02 | وجودِ اقصیٰ صادرِ اول کی حقیقت سے متعلق فلاسفہ کے اوہام ظلمانی کا تحقیقی جائزہ
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.