EPISODE · May 3, 2026 · 1H 33M
البدور البازغہ | 10 | نفسِ ناطقہ میں قلب کی مرکزی حیثیت، اس کے سات احکام اور اخلاقِ فاضلہ سے ربط و تعلق
from دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 10(پہلا مقالہ: مبحثِ اول، فصل 2)نفسِ ناطقہ میں قلب کی مرکزی حیثیت، اس کے سات احکام اور اخلاقِ فاضلہ سے ربط و تعلق مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغةبتاریخ: 24؍ مئی 2023ء / 03؍ ذی قعدہ 1444ھبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب0:15 فصلِ دوم کے نصفِ اول کا خلاصہ؛ نفسِ ناطقہ میں قلب کو مرکزی حیثیت حاصل3:52 قلب کے احکامات و امور میں پہلا حکم؛ ارادہ5:46 اراد ے کی تعریف اور حقیقت11:43 دوسرا حکم؛ حکیمِ دماغی کی معلومات یا دلائل پر قلبی اطمئنان کا نام‘ عقل20:56 مشہور جملہ ’’الناس علی دین ملوکھم‘‘ نیز عقل کا مقام24:13 عقل و حکمت اور علم و فہم کی حقیقت25:35 تیسرا حکم؛ عشق27:26 عشق‘ فرطِ محبت کا نام نیز اس کے پانچ درجات29:44 عشق کی حقیقت، جسم پر طاری ہونے کا عمل اور قوی و ضعیف قلب کا فیصلہ39:25 ذاتِ باری تعالیٰ سے محبت اور محبتِ نفسانی میں فرق40:27 چوتھا حکم؛ تیہ و کِبَر اور اِطراح و بے چارگی کی حقیقت50:02 پانچواں حکم؛ دل کی رضا و ناراضگی کی بنیادی وجہ 54:30 چھٹا حکم؛ نشاط و خوشی اور حزن وغم کی بنیادی حقیقت‘ حکیم و مرزبان کے تناظر میں 1:02:06 امام مسلمؒ کی علمی نشاط میں موت واقع1:03:09 ساتواں حکم؛ قلبی فصاحت و دیانت (دین و نظریہ قبول کرنے) کی حقیقت1:12:46 دل‘ انسانی ریاست کا سربراہ اور باقی اعضاء اس کی رعیت1:14:42 سالک کے قلب کی اصلاح و علاج کی دو صورتیں1:22:19 قلب کے مسلسل افعال و فیصلوں سے خاص ملکہ حاصل ہونے کی علمی تحقیق1:28:03 خُلق؛ ملکہ راسخہ کا نام 1:28:43 نفسِ ناطقہ کی نوعیت کے مطابق ہی اخلاق پیدا ہوتے ہیں1:30:50 تمام مذاہب میں انسانیت کے متفقہ و مسلمہ سات اخلاقِ فاضلہ (تفصیلات اگلے درس میں)بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
البدور البازغہ | 10 | نفسِ ناطقہ میں قلب کی مرکزی حیثیت، اس کے سات احکام اور اخلاقِ فاضلہ سے ربط و تعلق
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.