EPISODE · Jun 30, 2026 · 1H 31M
البدور البازغہ | 16 | حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور
from دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 16(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 6؛ حصہ اول) حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 02؍ اگست 2023ء / 14؍ محرم الحرام 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:0 آغاز درس0:18 فصل چھ میں ارتفاقِ ثانی کی پانچ حکمتوں کا بیان 2:33 احتیاجات و وسائلِ معاش کا جدید معاشیات کے تناظر میں تنقیدی جائزہ 7:15 شاہ صاحبؒ نے احتیاجات اور حقیقی وسائلِ معاش کے معیارات متعین کیے ہیں8:11 حکمتِ معاشیہ میں اخلاقِ فاضلہ، تجرباتی علوم اور رائے کلی کی اساس پر احتیاجات و وسائل معاش کا تعیّن27:47 معاشیات کی جامع ترین تعریف‘ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا کمال نیز حجة اللہ البالغہ سے معاشیات کی تعریف کی وضاحت30:23 حکمتِ معاشیہ کی اساس پر انسانی احتیاجات و ضروریات کی جامع فہرست35:59 زندگی بسر کرنے کے اعتبار سے معیشت کے تین درجات؛ رفاہیتِ بالغہ، متوسطہ اور قاصرہ39:43 حکمتِ معاشیہ کا عدل و انصاف پر مبنی میزان؛ رفاہیتِ متوسطہ41:02 1) کھانا کھانے کے اصول 46:05 کھانے میں تعیّشات سے اجتناب ضروری!47:36 ہر انسان کی نوعیت کے اعتبار سے رفاہیت کے معیارات مقرر50:23 ترفّہ و تعیّش سے متعلق دو متعارض قیاسات کا جائزہ51:39 حماقتیں، بداخلاقیاں، ذہانت اور عمدہ اخلاق سے متعلق شاہ صاحبؒ کا مشہور جملہ اور جامع تجزیہ57:22 رفاہیت و تعیّشات سے متعلق متعارض قیاسات کا حل59:17 نادر شخصیات کا کمالِ بخت اور ان کی معاشی ضروریات و احتیاجات کا معاملہ1:02:18 نقطۂ جوّالہ کے تناظر میں حضرت عمر فاروقؓ کا اونچے درجے کا بخت اور ابوجہل کی بدبختی کا جائزہ1:07:55 آدابِ اکل (کھانا کھانے کے آداب)1:15:51 2) مشروبات کے اصول اور آداب1:20:58 پانی پینے کا صحیح طریقہ 1:22:10 3) نظافت اور صفائی ستھرائی کے اصول و آداب1:26:04 4) مرد و عورت کی زیب و زنیت کے اصول و آداببروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Embed this episode
Ready to play
البدور البازغہ | 16 | حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.
Similar Podcasts
No similar podcasts found.