الفوز الکبیر | 04 | نصاریٰ کی گمراہیاں اورآج کے دور میں ان کا نمونہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Sep 13, 2022 · 1H 27M

الفوز الکبیر | 04 | نصاریٰ کی گمراہیاں اورآج کے دور میں ان کا نمونہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from Daroos Al Fouz Al Kabir · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

دُروسالفوز الکبیر فی اصول التفسیراز امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)درس : 4️⃣قرآن حکیم کا فاسد مذہبی گروہوں سے مباحثہ؛نصاریٰ کی گمراہیاں اور آج کے دور میں ان کا نمونہمنافقین سے مخاصمہ، عملی نفاق کی چند صورتیں اور موجود دور میں ان کا اطلاقی نمونہمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درسنصاریٰ کے تین بنیادی انحرافات :1۔ پہلی مسخ شدہ گمراہی؛ کفریہ عقیدۂ تثلیث✔️ مسخ شدہ مذاہب اور فلاسفہ؛ تثلیثِ یونانی، تثلیثِ مصری، اور تثلیث ہندی اور تثلیثِ بابلی کے عقائد✔️ پولس؛ عیسائیت میں عقیدۂ تثلیث کا بانی اور اس کا داعی✔️ لفظ ’’ابن‘‘ سے خدا ہونے پر نصاریٰ کا بے ہنگم استدلال اور اس کی حقیقت✔️ نصاریٰ کا انجیل کی بعض نصوص سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لیے خدائی اختیارات کا من مانا استدلال اور اس کا تجزیہ✔️ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لوحِ دل پر انجیل کے مفاہیم نازل ہوئے✔️ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی چند منفرد خصوصیات✔️ مشائخ و اولیا کی اولاد اور اُن کے جاہل جانشینوں کا اپنے مشائخ و اولیا کو خدائی اختیارات تک پہنچا دینا؛ نصاریٰ کے مسخ کردار کا آج کے دور میں اطلاقی نمونہ2۔ دوسرا گمراہ کن عقیدہ؛ عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دینے کا دعویٰ کرنا اور اس کو ان کے نام نہاد پیروکاروں کے گناہوں کے لیے کفارے کا سبب قرار دینا اور قرآن حکیم کی روشنی میں اس کا تجزیہ✔️ رفعِ عیسیٰ علیہ السلام کی حقیقت پر حضرت سندھیؒ کا منفرد مؤقف3۔ تیسرا تحریف کردہ عقیدہ؛ انجیل میں مذکور ’’فارقلیط‘‘ سے مراد حضرت عیسیٰ ہیں اور ان کے علاوہ کوئی نیا نبی مبعوث نہیں ہوگاقرآن حکیم کا منافقین سے مخاصمہ:✔️ نفاق کی دو قسمیں؛ نفاقِ اعتقادی، نفاقِ عملی✔️ نفاقِ عملی کی صورتیں (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے مطالعۂ حدیث کی روشنی میں)1۔ اپنی کسی ذاتی شعوری فیصلے کے بغیر خاندان، قبیلے اور قوم کی مفاداتی تقلید میں اسلام قبول کرنا2۔ نفسانی لذات و ذاتی خواہشات کے اسیر ہو کر محبتِ الٰہی اور عشقِ رسول ﷺ سے محرومی3۔ دلوں میں حرص، حسد اور کینہ جیسی بداَخلاقیوں کی بالادستی اور مناجات کی حلاوت اور عبادت کی برکات سے محروم رسمی مسلمان4۔ معاشی وسائل کے حصول میں تعیش کی حد تک منہمک، آخرت کے معاملات، دین کے غلبے کے تقاضوں اور اعلیٰ اخلاق سے مجرمانہ غفلت کے مرتکب لوگ5۔ خدا اور اُس کے رسول ﷺ کے بارے میں فضول قسم کے تصورات، بے بنیاد اور لغو قسم کے شکوک و شبہات کے حامل نام نہاد مذہبی لوگ6۔ اپنے قبیلے، برادری، نسلی غیرت اور عصبی جہالت کی بنا پر اپنے قبیلے اور قوم کی ہر ظلم و زیادتی اور دین دشمنی میں معاونت کرنے والے عناصر✔️ نفاقِ اعتقادی اور نفاقِ عملی میں فرق اور ان کا حکم✔️ احادیثِ مبارکہ میں منافق معاشرے کی شناخت؛ جھوٹ، معاہدہ شکنی، وعدے کی خلاف ورزی، امانتوں میں خیانت اور تنازعے کے وقت گالم گلوچ✔️ قرآن میں نفاق کی دونوں قسموں کا بیان اور اُن کی تردیدآج کے دور میں نفاقِ عملی کا نمونہ:1۔ مفاد پرست پارلیمانی ممبران اور روایتی سیاسی پارٹیوں کے ہم نوالہ و ہم پیالہ لوگ، جو اپنے لیڈروں کی خوشامد اور ان کی آلہ کاری کو اللہ کی رضا پر مبنی فکر وعمل پر ترجیح دیتے ہیں2۔ نام نہاد جدت پسند اور عقل پسندی کے مزعومہ دانش ور جو دینِ اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات کی ترویج کا باعث بنتے ہیں✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں مطالعۂ قرآن کا تقاضا: قرآن حکیم کا مخاصمہ نہ صرف دورِ نزول کے مذہبی گروہوں سے ہے، بلکہ دورِ حاضر میں ان کی خصلتوں کی جانشین جماعتوں سے بھی ہے✔️  علم المخاصمہ میں قرآن کا مقصد ہر فاسد مذہبی فرقے کی خرابیوں کے اُصول و کلیات متعین کرنا اور اُن کے اطلاقی مطالعے کی دعوت دینا ہےپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Sep 13, 2022

Embed this episode

Ready to play

الفوز الکبیر | 04 | نصاریٰ کی گمراہیاں اورآج کے دور میں ان کا نمونہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:27:42

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

أ. ياسر الحزيمي Yasser Al-Hazimi ياسر الحزيمي هو كاتب ومتحدث سعودي بارز في مجال تطوير الذات والتنمية البشرية، ويعتبر من أبرز الشخصيات في هذا المجال في المملكة العربية السعودية. يتمتع بخبرة واسعة في تقديم المحاضرات وورش العمل التي تركز على تحسين الأداء الشخصي والمهني. يشتهر بقدراته الفائقة في تحفيز الآخرين وتوجيههم نحو تحسين حياتهم من خلال تحسين مهاراتهم الذاتية وتطوير قدراتهم. يتمتع بأسلوب مميز يجمع بين التحليل العميق والمشاركة الفعّالة، مما يجعله محط أنظار العديد من الأفراد والمؤسسات التي تسعى إلى تطوير مهاراتها وقدراتها.في عمله كمستشار ومدرب، يركز الحزيمي على مجموعة متنوعة من المواضيع، أبرزها القيادة وتطوير المهارات الشخصية. يشرح بأسلوب مبسط وواقعي كيفية تنمية القدرات الشخصية في مختلف المجالات، سواء على الصعيد المهني أو الشخصي. وله القدرة على تحليل المواقف والتحديات التي يواجهها الأفراد في حياتهم اليومية، ويوجههم بكيفية التعامل معها بشكل عملي يساعد على تحسين الأداء. لديه قدرة استثنائية على جعل المتدربين يشعرون بالثقة في أنفسهم وفي قدرتهم على التغيير والتطوير.كجزء من تجربته الغنية، قدم ياسر ال FBC Meridianville, AL - Audio First Baptist Church Meridianville "Welcome to the First Baptist Church Meridianville Podcast, your destination for inspiring sermons and messages that uplift your spirit and enrich your faith journey. Join us each week as we bring you fresh, dynamic teachings from our passionate pastors and guest speakers. Whether you're a longtime member or just exploring your faith, tune in regularly for insightful reflections, engaging discussions, and meaningful connections. Don't miss out on the opportunity to nourish your soul and deepen your relationship with God. Subscribe now and be part of our vibrant community!"

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Daroos Al Fouz Al Kabir?

This episode is 1 hour and 27 minutes long.

When was this Daroos Al Fouz Al Kabir episode published?

This episode was published on September 13, 2022.

Can I download this Daroos Al Fouz Al Kabir episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!