الفوز الکبیر | 12 | حروفِ تہجی (مقطعات) کی مزید توضیح | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · May 6, 2024 · 2H 7M

الفوز الکبیر | 12 | حروفِ تہجی (مقطعات) کی مزید توضیح | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from Daroos Al Fouz Al Kabir · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

دُروس الفوز الکبیر فی اصول التفسیراز امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)درس : 12حروفِ تہجی (مقطعات) کی مزید توضیح مقطعاتِ قرآنیہ سے متعلق صحابہ ؓ و تابعینؒ کے اقوال اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نزدیک ان کے معانی و مفاہیممُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔0:00 آغاز درس0:35 حروفِ تہجی (مقطعات) کے ما بین نسبت و تعلق (علمی قاعدہ) نیز ہمزہ و ہاء کا معنی مشترک، لیکن ہاء میں قدسی و دنسی کی تخلیط (ملاپ) کا اضافہ01:21 حا اور عین میں سے عین، زیادہ روشن اور خا اور غین میں خ میں لزوم اور غ میں غلظت کی زیادتی2:07 کاف میں قاف کی نسبت خِفّت اور لام اور راء میں ل میں تعین اور راء میں اس سے رفعت و تردد02:59 دال اور تا میں د میں لزوم و فصاحت اور ت میں ابہام و پوشیدگی کی زیادتی نیز جیم کی نسبت زا میں لطافت زیادہ3:35 اسی نسبت کی اساس پر دو یا تین حروف سے مرکب الفاظ کے مفاہیم:4:19 ''ال'' غیب (ا) کو (ل) نے متعین کر دیا نیز بعض صوفیاء کے ہاں ''ال'' اسمِ اعظم5:31 ''بل'' متعین کا غیر متعین کے ساتھ اتصال6:32 ''ھل'' نکرہ (غیر متعین) کو متعین کرنا6:58 ''ای'' ایسا غیب متردد، جنس معلوم لیکن ذات و تشخص میں جہالت7:43 ''ذا'' کا معنی9:35 تین حروف سے مرکب الفاظ کے مشترک مفہوم اور مثالوں سے وضاحت29:56 عربی زبان کی امتیازی خصوصیت؛ حضرت نانوتویؒ کی وضاحت44:09 حروفِ تہجی کا خاص تقارُب اور منفرد معنی؛ شیخ طاہر جزائریؒ کی عبارت سےاشتقاق کی توضیح52:59 حروفِ تہجی کے معانی کی بنا پر کلمات کے مفہوم کا تعین کرنا، نہایت تنبہ و بیداری کا کام57:20 خلاصۂ کلام1:02:12 علمائے راسخین کے ہاں مقطعاتِ قرآنیہ کے معانی و مفاہیم1:02:37 چودہ حروفِ مقطعات 29 سورتوں میں مجموعے کے طور پر آئے ہیں1:04:52 علمِ مقطعاتِ قرآنیہ سے متعلق صحابہ ؓ و تابعینؒ کے اقوال1:14:19 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ہاں حروفِ مقطعات کے معانی اور اسمائے سُوَر کی وضاحت1:17:22 ''الم'' کا مفہوم؛ غیب الغیب تجلیٔ الٰہی کا عالمِ مادی میں عربی زبان کی متعین شکل اختیار کرنا1:19:27 ''ا، ل، م'' ہر حرف کی الگ الگ معنوی تحقیق اور جامع مطلب و مفہوم1:34:45 ''الٓر و الٓمر'' کا مفہوم1:41:17 ''ط، ص، س اور طٰہٰ اور طٓسم'' کا معنی و مطلب؛ مقاماتِ انبیاء کا بیان1:46:56 ''ح اور حٓم'' کا مفہوم نیز حوامیمِ سبعہ کے مضامین کا خلاصہ 1:52:56 ''ع، ق اور عسق'' کا مطلب؛ روشن حق کا قوت و شدت سے مادی عالم میں سرایت کرنا1:54:59 ''ن، ی اور سورت یٰس'' کا معنی؛ نورِ الٰہی کا پورے عالم میں پھیلاؤ1:56:55 ''صٓ، قٓ، ک'' کا معنی اور ''کھیٰعص'' کا مفہوم 2:02:10 مقطعاتِ قرآنیہ کی بحث کا خلاصہ؛ شاہ صاحبؒ نے بطریقِ ذوق یہ معانی سمجھے ہیں نیز ذوق کا معنی و مفہومپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 6, 2024

Embed this episode

Ready to play

الفوز الکبیر | 12 | حروفِ تہجی (مقطعات) کی مزید توضیح | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 2:07:00

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

No similar podcasts found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of Daroos Al Fouz Al Kabir?

This episode is 2 hours and 7 minutes long.

When was this Daroos Al Fouz Al Kabir episode published?

This episode was published on May 6, 2024.

Can I download this Daroos Al Fouz Al Kabir episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!