Skip to content
صومالیہ کا قیدی episode artwork

Jan 12, 2023 21 min

صومالیہ کا قیدی

from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ Hosted by SMH Farooqui Academy

صومالیہ کا قیدی کتابوں پر تبصرے اور کتابوں سے اقتباس کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک بہت عمدہ کتاب کا تعارف جس کا نام ہے صومالیہ کا قیدی یہ تحریر ہے کیپٹن کاظم عباس صاحب کی صومالیہ نوے کی دہائی کے اواخر سے تقریبا 2012 تک بد ترین بحری قزاقی کا شکار۔ رہا اس دور میں کاظم عباس صاحب کو ایک غلط وقت پر غلط جگہہ ہونے کے باعث بحری قزاقوں نے یرغمال بنا لیا جن کا بنیادی مقصد اس بحری جہاز کے مالک سے تاوان وصول کرنا تھا مگر جہاز کے مالک نے انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قزاقوں سے کہا کہ وہ سارے عملے کو چاہے باری باری یا ایک ساتھ قتل کردیا جاِئے اس کوئی فرق نہیں پڑے گا اس لیے کہ عملے کا کوئی ایک فرد بھی اس کا رشتے دار نہیں تھا اس کے بعد جہاز کے مغوی تمام اراکین عملہ کے ساتھ کاظم عباس صاحب کو قید میں 136 بدترین دن گزارنے پر گے ۔جس دوران عملے کے دو افراد کو جس میں کاظم صاحب ۔بھی شامل تھے روزانہ بد ترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا شکار بنایا جاتا آرہا اور ان کو جرم یہ تھا کہ ان کا مسلک اغوا کنندگان کے مسلک سے مختلف تھے کہ کتاب حیرت انگیز واقعات سے بھی ہوئی ہے جس سے قاری کا تجسس آخری صفحے تک برقرار رہتا ہے کہ اب کیا ہوگا سچے واقعات میں مبنی اس کتاب میں اس معاشرے میں موجود کرداروں کے گھناؤنے چہروں کو بے نقاب کیا گیا ہے کہ کیسے ارب پتی تاجر نے صرف بحری جہاز کا انشورنس کلیم لینے کی خاطر اپنے عملے کے 21 افراد کو بحری قزاقوں کی قید سے آزاد کروانے سے صاف انکار کر دیا ۔ اس کتاب میں اس بات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جب اصل دینی تعلیمات سے بے بہرہ جاہل لوگ مذھب کے ٹھیکے دار بن جاتے ہیں تو کس قدر سفاک ہو جاتے ہیں یہ کتاب آپ کو زندگی کے وہ گوشے دکھائے گی جو عام لوگوں نے دیکھے نہیں ہیں کہ کتاب پڑھ کر آدمی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے کہ وہ کبھی ان آزمائشوں میں سے نہیں گزرا جس سے کیپٹن کاظم عباس اور ان کے ساتھیوں کو گزرنا پڑا تھا

Episode details come from the podcast's RSS feed.

Embed this episode

Ready to play

صومالیہ کا قیدی

0:00 21:32

No transcript yet.

Requests help us decide what to transcribe next.

Frequently asked questions

How long is this episode of ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ?

This episode is 21 minutes long.

When was this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode published?

This episode was published on January 12, 2023.

Can I download this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.