Skip to content
TEAM MANAGEMENT episode artwork

Jun 21, 2023 16 min

TEAM MANAGEMENT

from ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ Hosted by SMH Farooqui Academy

مل کر کام کیسے کریں https://youtu.be/QCHrtpQ1e88 جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ اب تک تین اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں ہمارا پہلا پروگرام تھا کہ غصے پر کیسے قابو پایا جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/xOl9PlseQuI دوسرے پروگرام میں ہم نے جس موضوع پر گفتگو کی تھی وہ یہ تھا کہ کامیابی کے حصول کے لیے منزل کا تعین اور منزل کی جستجو کیسےکی جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/k2f5UC1RWvM تیسرے پروگرام میں ہم نے باہمی تنازعات کے حل پر اہم گفتگو کی تھی جس میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے تھے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ تھے ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا اس کی تفصیل آپ کو تیسرے پروگرام میں دی گئی تھی جس کا لنک ہے https://youtu.be/Kver955NLP0 آج اس سلسلے کا چوتھا اہم پروگرام ہے جو ٹیم مینجمنٹ کے بارے میں ہے یعنی مل کر کام کرنے کی کیا اہمیت ہے اور اس میں کتنی برکت ہے اس گفتگو میں آپ کو کئی اہم باتیں معلوم ہوں گی ٹیم مینجمنٹ میں قیادت کے کردار پر امید ہے یہ پروگرام بھی آپ کو پسند آئے گا اور آپ ہمیں اس پر اپنی رائے بھیجیں گے ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1

Episode details come from the podcast's RSS feed.

Embed this episode

Ready to play

TEAM MANAGEMENT

0:00 16:09

No transcript yet.

Requests help us decide what to transcribe next.

Frequently asked questions

How long is this episode of ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ?

This episode is 16 minutes long.

When was this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode published?

This episode was published on June 21, 2023.

Can I download this ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.