PODCAST · religion
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (I)
by The New Life Mission
اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔ تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو، اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Episodes
-
باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف
آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا اور خدا کی اُس خوشخبری کیلئے مخصوص کیِاگیا ہے۔ جس کا اُ س نے پیشتر سے اپنے نبیوں کی معرفت کتِابِ مقدس میں۔ اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح کی نسبت وعدہ کیا تھا جو جسم کے اعتبار سے تو…
more -
باب ۱-2. خدا کی راستبا زی جو خو شخبر ی میں ظا ہر ہو ئی
پولوس رسول مسیح کی خوشخبری سے شرماتا نہیں تھا۔ اُس نے بڑی دلیری سے خوشخبری کی شہادت دی۔ تاہم ،یسوع پر ایمان لانے کے باوجود بہت سارے لوگوں کےرونے کے اسباب میں سے ایک سبب اُنکے گناہ ہیں۔ یہ اُنکے خدا کی راستبازی کو قبول نہ کرنے کی لا علمی کی وجہ سے بھی ہے۔ہم خدا کی راستبازی پر ایمان لانے اور اپنی...
-
باب ۱-3. راستبا ز ایما ن سے جیتا رہے گا
راستبازکیسے جیتا رہے گا؟ ایمان کے وسیلہ۔ راستباز ایمان سے جیتا ہے۔ در حقیقت، دنیا وی ’ایمان‘ بہت مشترک اور عام ہے لیکن یہ بائبل کا بہت بنیادی نقطہ ہے۔ راستباز صر ف ایمان سے جیتا ہے۔ راستبار کیسے جیتا ہے؟ وہ خدا پر ایمان لانے سے زندہ رہتا ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ میں اِس حصہ سے آپکو یہ روشن خیالی...
-
باب ۱-4. راستبا ز ایما ن کےوسیلہ جیتا ہے
یہ لکھا ہے، ” راستباز ایمان سے جیتا رہے گا۔ “ کیا ہم ایمان کے ذریعے جیتے ہیں یا نہیں؟ وہ راستہ جس سے راستباز جیتا ہےصرف ایمان کا راستہ ہے۔ ایمان راستباز کو زندہ رہنے کی اجازت دیتا ہے۔جب ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں تو ہم سب چیزوں کے ساتھ چل سکتےاورزندہ رہ سکتے ہیں۔ راستباز صرف ایمان سے جیتاہے۔ لفظ ’...
-
باب ۱-5. وہ جو حق کو نا راستی سے دبا ئے رکھتے ہیں
ہم کو یہ خیال نہیں کرناچاہیے کہ صرف جسم ہی کی عدالت ہوگی کیونکہ آدمیوں میں روح بھی موجود ہے۔اِسلئے ،خدا جسم اور روح دونوں کی عدالت کریگا۔ یہاں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو خدا کی سچائی کو اپنے دنیاوی خیالات سے بدل دیتے ہیں۔ یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو گناہ کا جامہ پہن کر راستباز کی مخالفت کر تے ہیں۔ خدا…
more -
باب ۲-1. رومیو ں۲با ب کا تعا رف
پولوس رسول یہودیوں اور مسیحیوں دونوں کو جو ایک جیسا ایمان رکھتے تھے ملامت کرتا ہے۔ رومیوں۲:۱،پولوس کہتاہے، ” اے الزام لگانے والے تو کوئی کیوں نہ ہو۔ “ اُن کو ملامت کرتا ہے جو یہودی یا مسیحی ہونےپر برتری کے احساس سے معمور ہیں۔ یہاں تک کہ جو خدا پر ایمان لانے کے بعد بھی نئے سرے سے پیدا نہیں ہوئے،…
more -
باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں
آئیں شریعت کے متعلق بات کرتے ہیں۔ پولوس رسول نے اُن یہودیوں سے کہا جو شریعت پر تکیہ کرتے تھے۔” پس اے الزام لگانے والے !تو کوئی کیوں نہ ہو تیرے پاس کوئی عُذر نہیں کیونکہ جس بات کا تو دوسرے پر الزام لگاتا ہے اُسی کا تو اپنے آپ کو مُجرم ٹھہراتا ہے۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ایسے کام کرنے والوں کی عدالت…
more -
باب ۲-3. ختنہ وہی ہے جو دل کا
” ختنہ و ہی ہے جو دل کا۔“ جب ہم دل سے ایمان لاتے ہیں تو ہم نجات پاتے ہیں۔ ہمیں اپنے دلوں میں مخلصی کو حاصل کرنا چاہیے۔خدا کہتا ہے، ” ختنہ وہی ہے جو دل کا اور روحانی ہے نہ کہ لفظی۔ ایسے کی تعریف آدمیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے “ (رومیوں ۲:۲۹)۔ہمیں گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں...
-
باب ۳-1. رومیو ں ۳ با ب کا تعا رف
پولوس نے فرمایا کہ لوگوں کی بے وفائی خدا کی وفاداری کو باطل نہیں کر سکتی۔ باب ۲سے اِسی نقطہ پر اپنی بحث کو مرکوز رکھتے ہوئے، پولوس اِس باب میں بھی اِسی نقطہ کو زیر بحث لاتا ہے کہ یہودیوں کو غیر قوموں پر کوئی فوقیت نہیں ہے۔ اس باب میں، پولوس شریعت اور خدا کی راستبازی کے اُس قانون کا مواز نہ کرتا…
more -
باب ۳-2. گناہوں سے نجا ت صر ف ایما ن کے وسیلہ ہے
پولوس رسول بیا ن کر تا ہے کہ شریعت کی تکمیل اور خدا کے فضل کی مخلصی ہمیں ہما رے کا موں کے ذریعے نہیں، بلکہ ایما ن کے وسیلہ دی گئی ہے۔ ہم خدا کی نجا ت کے وسیلہ راستباز ٹھہر ے اور اپنے سب گنا ہوں سے نجا ت پا چکے ہیں۔” پس یہو دی کو کیا فوقیت ہے اور ختنہ سے کیا فا ئد ہ؟ ہر طر ح سے بہت۔ خاص کر یہ کہ…
more -
باب ۳-3. کیا آپ خدا وند کیلئے خدا کے شکر گزار ہیں؟
رومیوں۳:۱۰-۱۲بیان کرتا ہے، ” کوئی راستباز نہیں۔ ایک بھی نہیں۔ کوئی سمجھدار نہیں۔ کوئی خدا کا طالب نہیں۔ سب گمراہ ہیں سب کے سب نکمے بن گئے۔ کوئی بھلائی کرنے والا نہیں۔ایک بھی نہیں۔“ جسم کے اعتبار سے ہم سب خدا کے نزدیک گنا ہ سے بھرے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی جسم کے اعتبار سے خود کو راستباز ٹھہرا سکتا ہے؟...
-
باب ۴-1. رومیوں ۴با ب کا تعا رف
رومیوں۴: ۶۔۸میں پولوس خدا کے نزدیک مبارک لوگوں کے متعلق بات کر تا ہے۔ خد ا کے نزدیک مبارک شخص وہ ہے جسکی بدکاریاں معاف ہوئیں اور جسکے گناہ ڈھانپے گئے۔ پولوس اعلانیہ کہتا ہے کہ ، ” مبارک وہ شخص ہے جسکے گناہ خدا وندمحسوب نہ کریگا“ (رومیوں۴:۸)۔ https://www.bjnewlife.org/...
-
باب ۴-2. وہ جنہوں نے آسمانی نعمتیں ایمان سے حاصل کیں
”چنانچہ جس شخص کیلئے خد ابغیر اعمال کے راستبازی محسوُب کرتا ہے داؤد بھی اُسکی مبارک حالی اِسطرح بیان کرتا ہے: کہ مبارک وہ ہیں جنکی بدکاریاں معاف ہوئیں اور جنکے گناہ ڈھانکے گئے۔ مبارک وہ شخص ہے جسکے گناہ خداوند محسوب نہ کریگا “ (رومیوں۴:۶۔۸) ۔بائبل مقدس اُن لوگوں کے متعلق بات کرتی ہے جو خدا کے…
more -
باب ۵-1. رومیو ں ۵با ب کا تعا رف
پولوس اِس باب میں ایمان کے وسیلہ منادی کرتا ہے کہ صر ف وہی جو خدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں، ”خدا کے ساتھ صُلح “ رکھتے ہیں۔ اِس کا سبب یہ ہے کیونکہ خداباپ نے یسوع کو ہمارے خاطر بپتسمہ دیا اور یہاں تک کہ اُس نے ہمارے لئے صلیب پر اپنا قیمتی خون بہا دیا۔ https://www.bjnewlife.org/...
-
باب ۵-2. ایک آدمی کے وسیلے
آج، میں آپکو گناہ کی اصل کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ آپ اپنے آپ سے مت سوچیں کہ، ” آپ بالکل یہی باتیں روزانہ بیان کرتے ہیں۔ مجھےدوسری چیزوں کے متعلق بتائیں۔“ میں چاہتا ہوں کہ آپ غور سے سُنیں۔ سب سے بیش قیمت چیز خوشخبری ہے۔ اگر ایک پاک شخص جس کے گناہوں کو مٹا دیا گیا ہے اگر خوشخبری کو روزانہ سُن…
more -
باب ۶-1. رومیوں ۶با ب کا تعا رف
کیا آپ یسوع کے بپتسمہ کے مکاشفہ کو جو اُس نے یوحنا سے لیا جانتے اور ایمان لاتے ہیں؟۔ میں آپکو اِس کے متعلق رومیوں۶ : ۱۔۴ کے وسیلہ بتانا چاہوں گا، ” پس ہم کیا کہیں؟ کیا گناہ کرتے رہیں تاکہ فضل زیا دہ ہو؟ ہرگز نہیں۔ ہم جو گناہ کے اعتبار سے مرَ گئے کیونکر اُس میں آئندہ کو زندگی گزاریں؟ کیا تم نہیں...
-
باب ۶-2. یسو ع کے بپتسمہ کے حقیقی معنی
عبارت ” غرق ہونا “ موت پردلالت کرتا ہے۔دنیا کے سب گناہ یسوع پرمنتقل ہوگئےتھے جب یوحنا بپتسمہ دینے والے نے اُسے بپتسمہ دیا،اور اِس طرح اُس نے اُنہیں دُورکیِا اورہمارےتمام گناہوں کی اُجرت ادا کرنے کے لیے صلیب پرجان دے دی ۔یسوع ہماری خاطر مُوا۔ موت کا مطلب ہے گناہ کا نتیجہ کیونکہ ” گناہ کی مزدوری…
more -
باب ۶-3. اپنے اعضا کو راستبازی کے ہتھیا رہونے کے حوا لہ کر یں
ہم بڑے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ ہم راستباز ہیں کیونکہ ہمارے سب گناہ یسوع پر رکھے گئے تھے اور کیونکہ ہم سب کے گناہوں کیلئے اُس کی عدالت ہوئی اور وہ مصلوب ہُوا۔ رومیوں ۶باب ہمیں ایمان کے وسیلہ نجات اور راستبازی کی عملی زندگی دونوں کی تعلیم دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے، ” پس ہم کیا کہیں؟ کیا گناہ کرتے...
We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.
No matches for "" in this podcast's transcripts.
No topics indexed yet for this podcast.
Loading reviews...
ABOUT THIS SHOW
اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔ تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو، اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
HOSTED BY
The New Life Mission
CATEGORIES
Loading similar podcasts...