Skip to content
AL KITAAB podcast artwork

PODCAST · religion

AL KITAAB

by Abdul Muhaimin Ravasia

My vision is based on the following Hadith..خيركم من تعلم القرآن وعلمهThe best of you are those who learn the Qur'an and teach it..

Publisher-supplied feed metadata · PodParley refreshed Apr 15, 2026 · Source feed

Episodes

  1. سورہ آل عمران 71-64- (پارہ 3)

    سورہ آل عمران 71-64- (پارہ 3) ✳️ ابرھیم علیہ السلام مشرکین میں سے نہ تھے۔۔ ✳️ یہودیت اور نصرانیت دونوں ابراھیم علیہ السلام کے بعد کی پیداوار ... ✳️ قتل مرتد کی سزا کیوں ضروری ہے ؟ ۔۔ ✳️ دوسری آسمانی کتابوں کی اہمیت اور ✳️ مدینہ میں یہودیوں کا اصل کردار۔

  2. سورہ آل عمران 63-55- (پارہ 3)

    ✳️ اہل یہود تاریخ اور Balfour Declaration کے تناظر میں ۔۔ ✳️ آدم و مسیح علیہم السلام کی Special creation ... ✳️ مباہلہ ( Mutual Self-cursing) کیا ہے؟ ۔۔

  3. سورہ آل عمران 49-54 (پارہ 3)

    سورہ آل عمران 49-54 (پارہ 3) ✳️ نبی اور رسول میں فرق ۔۔ ✳️ مسیح علیہ السلام کے حیران کن معجزات ... ✳️ حواریین کا پختہ ایمان اور اہل یھود کی سازش ۔۔

  4. سورہ آل عمران 42-48 (پارہ 3)

    سورہ آل عمران 42-48 (پارہ 3) ✳️ بی بی مریم سلام اللہ علیہا کی پرورش کی سپردگی ۔۔ ✳️ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اخبار غیب ... ✳️ پیدائش مسیح علیہ الصلاۃ والسلام ۔۔

  5. سورہ آل عمران 40-30 (پارہ 3)

    سورہ آل عمران 40-30 (پارہ 3) ✳️ اطاعت اور اتباع میں فرق ۔۔ ✳️ مریم و ذکریا علیھم السلام کا واقعہ ... ✳️ یحییٰ علیہ السلام کی بشارت ۔۔

  6. سورہ آل عمران 21_30 (پارہ 3)

    سورہ آل عمران 21_30 (پارہ 3) ✳️ دین مکمل اختیار کرو ورنہ فلاح کا ہر کام برباد ہو جایگا ۔۔ ✳️ یھود کا جھوٹا دعویٰ we are the chosen ones... ✳️ واللہ رؤوف بالعباد کے اصل معنیٰ؟

  7. سورہ آل عمران 10-20 (پارہ 3)

    سورہ آل عمران 10-20 (پارہ 3) ✳️ اہل بصارت کون؟۔۔ ✳️ تزکیہ نفس(self control) اور نفس کشی (self annihilation) کا فرق ... ✳️ اللہ کا منظور شدہ دین کونسا ہے؟

  8. سورہ ال عمران 01-09 (پارہ 3) ✳️

    سورہ ال عمران 01-09 (پارہ 3) ✳️ الفرقان کے اصل معنی۔۔ ✳️ محکمات اور متشابہات کا فرق... ✳️ اولوا الالباب کون ہیں؟

  9. سورہ البقرہ 284-286 (پارہ 3)

    سورہ البقرہ 284-286 (پارہ 3) ✳️ سورہ البقرہ کی آخری آیت ایک جامع ترین دعا۔۔ ✳️ ہر نفس کا محاسبہ اسکی شاکلہ کے مطابق ہوگا... ✳️ مغفرت کا اصل مفہوم۔۔

  10. سورہ البقرہ 274-281 (پارہ 3) ✳️

    سورہ البقرہ 274-281 (پارہ 3) ✳️ اسلامی معیشت میں بچت کا اصل مصرف انفاق فی سبیل اللہ ہے۔۔ ✳️ سود، بے روزگاری اور افراط زر ایک vicious circle... ✳️ سود خور سے اللہ اور اللہ کے رسول صلی علیہ وآلہ وسلم کی اعلان جنگ

  11. سورہ البقرہ 267-273 (پارہ 3) ✳️

    سورہ البقرہ 267-273 (پارہ 3) ✳️ انفاق فی سبیل اللہ بہترین مال سے کرو۔۔ ✳️ حقیقت میں اولولالباب کون ہیں؟ ✳️ بہترین انفاق کونسا ہے (آخری آیت)

  12. سورہ البقرہ 261-266 (پارہ 3) ✳️

    سورہ البقرہ 261-266 (پارہ 3) ✳️ انفاق فی سبیل اللہ کی روح کیا ہے؟ ✳️ ریا اور ایمان کبھی یکجا نہیں ہوسکتے ✳️ انفاق میں مستقل introspection کا تقاضہ

  13. سورہ البقرہ 258-269 (پارہ 3)

    سورہ البقرہ 258-269 (پارہ 3) ✳️ ابراھیم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ ✳️ حضرت عزیر علیہ السلام کا ذکر ✳️ انبیاء کرام علیہم السلام کا اللہ پر عین الیقین اور حق الیقین

  14. سورہ البقرہ 254 - 257 (پارہ 3)

    سورہ البقرہ 254 - 257 (پارہ 3) ✳️ قرآن کی عظیم ترین آیت "آیت الکرسی" ✳️ اللّہ کی زندگی حیات مستعار نہیں ✳️ شفاعت کا categorical denial مگر استثناء کے ساتھ

  15. سورہ البقرہ 249 تا 253 (پارہ 3)

    سورہ البقرہ 249 تا 253 (پارہ 3) ✳️ سپہ سالار فوج کے discipline کو test کرتا ہے ✳️ بدر کے موقع کی دعا پیشگی سکھادی گئی ✳️ داؤد علیہ السلام کون تھے؟

  16. سورہ البقرہ 243 تا 249 (پارہ 2)

    سورہ البقرہ 243 تا 249 (پارہ 2) ✳️ بنی اسرائیل کی غزوہِ بدر ✳️ حضرت طالوت کون ہیں؟ ✳️ تابوتِ سکینہ(Ark of the Covenant) کیا ہے ۔۔

  17. سورہ البقرہ 236 تا 242 (پارہ 2)

    سورہ البقرہ 236 تا 242 (پارہ 2) ✳️ مہر ادا کرنے میں فراخ دلی ✳️ آؤ گریں سجدے میں لوح جبیں تازہ کریں ✳️ خطرے کے کی حالت میں نماز کےاحکامات۔۔

  18. سورہ البقرہ 232 تا 235 (پارہ 2) ✳️ بیوہ کی عدت کا بیان ✳️ طلاق یافتہ اور بیوہ کے نکاح کی تلقین

    سورہ البقرہ 232 تا 235 (پارہ 2) ✳️ بیوہ کی عدت کا بیان ✳️ طلاق یافتہ اور بیوہ کے نکاح کی تلقین ✳️ ایام عدت میں نکاح کا ارادہ اور اسکے ضمن میں احکامات۔۔

  19. سورہ البقرہ 229 تا 231 (رکوع 29)

    سورہ البقرہ 229 تا 231 (رکوع 29)(پارہ 2) ✳️ طلاق کے احکام۔۔ ✳️ حلالہ کسے کہتے ہیں؟ ✳️ طلاق کے بعد بھی احسان کا حکم۔۔

  20. سورہ البقرہ 222 تا 228 (رکوع 28)(پارہ 2)

    سورہ البقرہ 222 تا 228 (رکوع 28)(پارہ 2) ✳️ ایسی قسم جو نیکی سے دور کردے۔۔ ✳️ کیا مرد وعورت ہر لحاظ سے برابر ہیں؟۔۔۔

  21. سورہ البقرہ 217 تا 221 (رکوع 27)(پارہ 2)

    سورہ البقرہ 217 تا 221 (رکوع 27)(پارہ 2) ✳️ حرمت کے مہینے میں قتل۔۔ ✳️ کیا saving کی اسلام ترغیب دیتا ہے۔۔۔ ✳️ اسلام رہبانیت نہیں سکھاتا۔۔۔

  22. سورہ البقرہ 211 تا 216 (رکوع 26)(پارہ 2) ✳️

    سورہ البقرہ 211 تا 216 (رکوع 26)(پارہ 2) ✳️ فرمان نبوی(ص), تم یھود و نصاریٰ کی پیروی کروگے۔۔ ✳️ ابتداء میں ہر انسان ایک امت تھا، اختلاف ہوا پھر بوجہ "The urge to Dominate"۔۔۔ ✳️ تمھارے خرچ کے سب سے پہلے حقدار تمھارے والدین ہیں۔۔۔

  23. سورہ البقرہ197 تا 210 (رکوع 25)(پارہ 2) ✳️ حج کے فلسفہ حکمت اور اصل روح کا بیان؟

    سورہ البقرہ197 تا 210 (رکوع 25)(پارہ 2) ✳️ حج کے فلسفہ حکمت اور اصل روح کا بیان؟ ✳️ کتاب کے ایک حصے کو ماننا اور ایک کو چھوڑنا، منافقت کی چوٹی! ✳️ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان "جو مرگیا اسکی قیامت تو آ گئی"

  24. سورہ البقرہ189 تا 196 (رکوع 24)(پارہ 2)

    سورہ البقرہ189 تا 196 (رکوع 24)(پارہ 2) ✳️ قتال اب لازم ہے مگر کس سے اور کب؟ ✳️ پہلے Don't raise your hand even in your self defence مگر اب وقت بدل گیا۔۔ ✳️ حج تمتع اور حج قرآن میں کیا فرق ہے؟

  25. سورہ البقرہ183 تا 188 (رکوع 23)(پارہ 2) ✳️

    سورہ البقرہ183 تا 188 (رکوع 23)(پارہ 2) ✳️ رمضان کے روزوں سے قبل ایام بیض کے روزے۔۔ ✳️ بقول اقبال، کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے پیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھادو ✳️ روزہ مسلم کیسے مختلف ہے روزہ یہود سے؟

  26. سورہ البقرہ 177 تا 182 (رکوع 22)(پارہ 2) ✳️

    سورہ البقرہ 177 تا 182 (رکوع 22)(پارہ 2) ✳️ آیت البر۔۔اصل نیکی کونسی ہے؟ ✳️ بقول اقبال، اڑائے کچھ ورق لالے نے کچھ نرگس نے کچھ گل نے۔۔۔ ✳️ قصاص میں زندگانی ہے۔۔

  27. سورہ البقرہ 168 تا 176 (رکوع 21)(پارہ 2) ✳️

    سورہ البقرہ 168 تا 176 (رکوع 21)(پارہ 2) ✳️ عرب کا رواج، بتوں کے نام چھوڑا گیا جانور حرام باقی سب حلال۔۔ ✳️ یہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں ✳️ قرآن نے کسے حلال اور کسے حرام کہا؟

  28. سورہ البقرہ 164 تا 167 (رکوع 20)(پارہ 2) ✳️

    سورہ البقرہ 164 تا 167 (رکوع 20)(پارہ 2) ✳️ قرآن کی ایک ہی آیت اور سارے "Phenomenon of Nature" یکجا ✳️ اس دور کا سب سے بڑا "بت" وطن ہے، بقول اقبال ✳️ سارے دنیاوی رشتے روز قیامت منقطع ہوجاینگے۔۔

  29. سورہ البقرہ153 تا 163 (رکوع 19)(پارہ 2)

    سورہ البقرہ153 تا 163 (رکوع 19)(پارہ 2) ✳️ آساں نہیں ہے مسلماں ہونا! ✳️ ہم اللہ کا ہی مال ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کے جانے والے ہی ؟ ✳️ یہودیوں کا Mopping up operation!

  30. سورہ البقرہ142 تا 152 (رکوع 17-18)(پارہ 2)

    سورہ البقرہ142 تا 152 (رکوع 17-18)(پارہ 2) ✳️ تحویل قبلہ کو اتنی Intensity سے بیان کرنے کی ضرورت کیوں؟ ✳️ تورات کے مطابق اصل قبلہ کونسا؟ ✳️ کیا یھود و نصارٰی کا قبلہ ایک ہے؟

  31. سورہ البقرہ 130 تا 141 (رکوع 16)

    سورہ البقرہ 130 تا 141 (رکوع 16) ✳️ آخرت میں کمائی صرف اپنی اپنی۔۔ ✳️ ونحن لہ مخلصون " سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے" ✳️ اللّہ کے اخلاص کا تقاضہ کیا ہے؟

  32. سورہ البقرہ 122 تا 129 (رکوع 15)

    سورہ البقرہ 122 تا 129 (رکوع 15) ✳️ ابراھیم علیہا السلام کا تذکرہ اس موقع پر کیوں؟ ✳️ مقام ابراھیم اصل میں کیا ہے؟ ✳️ کیا ہمارا خاتمہ ایمان پر ہی ہوگا؟ سنیے ابراھیم علیہا السلام کیا فرماتے ہیں۔۔۔۔

  33. سورہ البقرہ 116 تا 121 (رکوع 14)

    سورہ البقرہ 116 تا 121 (رکوع 14) ✳️ ابداء creation ex nihilo کے کیا معنیٰ ہیں ؟ ✳️ آپ صل اللہ علیہ وسلم کا بنیادی مقصد ابلاغ، تبلیغ اور نصیحت ✳️ تلاوت کے اصل معنی "to follow" کے ہیں

  34. سورہ البقرہ 108 تا 115 (رکوع 13)

    سورہ البقرہ 108 تا 115 (رکوع 13) ✳️ منافقین کے ساتھ درگزر کا کیوں کہا گیا ؟ ✳️ جنت میں صرف یہود و نصارٰی جاینگے اور انکی خوشنما آرزوؤیں Wishful Thinkings ✳️ یہودی اور عیسائی دونوں Old Testament پہ متفق ✳️ تحویل قبلہ Change of Qibla کی تمہید

  35. سورہ البقرہ 97 تا 107 (رکوع 12)

    سورہ البقرہ 97 تا 107 (رکوع 12) ✳️کائنات کی حیاتیاتی وحدت Organic Whole کون؟ ✳️ بابل Babylonia کہاں کا پرانا نام ہے؟ ✳️مدینہ کے منافقین کا بنی اسرائیل کے منافقین جیسا مرض ✳️شریعتوں کا نزول انسان کے Social Evolution کے حساب سے کیوں ضروری تھا؟

  36. سورہ البقرہ 87 تا 96 (رکوع 11) ✳️

    سورہ البقرہ 87 تا 96 (رکوع 11) ✳️ اللہ کے رسول شہید نہیں ہوسکتے، نبی اور رسول کا فرق ✳️ایک انسانی motive ہے "Urge to Dominate" کیا بنی اسرائیل اسی کا شکار ہوئے؟ ✳️ آخرت زیادہ عزیز یا دنیا Try this Litmus Test

  37. سورہ البقرہ 75 تا 86(رکوع 10) ✳️

    سورہ البقرہ 75 تا 86 (رکوع 10) ✳️ مسلمانوں کی یہود سے امیدیں ( Expectations) اور اللہ کا جواب ✳️ اہل یہود کی تورات کے معاملے میں جہالت ✳️ آدھا ایمان اللہ واپس لوٹا دیگا، (Comprehensive) مکمل ایمان کا مطالبہ

  38. سورہ البقرہ 62 تا 74 (رکوع 8) ✳️

    سورہ البقرہ 62 تا 74 (رکوع 8) ✳️ اخروی فلاح( Benevolence) کے لیے اللہ پر اور روز قیامت پر ایمان کافی ہے؟ ✳️ ایمان بالرسالت کی انتہائی اہمیت ✳️ موسیٰ علیہ السلام نے بچھڑے کی قربانی کیوں کروائی؟

  39. سورہ البقرہ 60 تا 61 ✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کی پکڑ کیوں؟ ✳️ بنی اسرائیل اور موجودہ امت مسلمہ کا

    سورہ البقرہ 60 تا 61 ✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کی پکڑ کیوں؟ ✳️ بنی اسرائیل اور موجودہ امت مسلمہ کا comparison

  40. سورہ البقرہ 47 تا 59 ✳️

    سورہ البقرہ 47 تا 59 ✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کے انعام و اکرام ✳️ من و سلویٰ Manna-wa-Salwa کیا تھا؟ ✳️ موسیٰ علیہ السلام کے پہلے خلیفہ (Caliph) کون تھے؟

  41. سورہ البقرہ 35 تا 45 ✳️ آدم (ع) کو کس جنت میں رکھا گیا؟ ✳️ ابلیس کے علاوہ ہمارا دشمن کون؟

    سورہ البقرہ 35 تا 45 ✳️ آدم (ع) کو کس جنت میں رکھا گیا؟ ✳️ ابلیس کے علاوہ ہمارا دشمن کون؟ ✳️ بنی اسرائیل کے انعام و عھد کا تذکرہ

  42. سورہ البقرہ 30 تا 34 ✳️ اللہ کا خلیفہ کون؟ ✳️ فرشتے اللہ کی civil force

    سورہ البقرہ 30 تا 34 ✳️ اللہ کا خلیفہ کون؟ ✳️ فرشتے اللہ کی civil force ✳️سجدہ آدم کو یا کسی divine spark کو؟ ✳️فرشتوں کا subordination symbol

  43. سورہ البقرہ 29 تا 21 ✳️ کیا کفار عرب اللّہ کو مانتے تھے؟ ✳️ قرآن کا ایک انداز بیاں searching que

    سورہ البقرہ 29 تا 21 ✳️ کیا کفار عرب اللّہ کو مانتے تھے؟ ✳️ قرآن کا ایک انداز بیاں searching questions! ✳️عہد الست "The Human Pledge" کب لیا گیا؟

  44. سورہ البقرہ کا شان نزول، حضور (ص) کی انقلابی دعوت اور ایمان بالغیب کی اہمیت۔

    سورہ البقرہ کا شان نزول، حضور (ص) کی انقلابی دعوت اور ایمان بالغیب کی اہمیت۔

  45. سورہ البقرہ ایک مختصر تعارف..

    سورہ البقرہ ایک مختصر تعارف..

  46. رسول اور نبی کا فرق "سورہ نوح" کی ابتدائی آیات کی روشنی میں۔۔

    رسول اور نبی کا فرق "سورہ نوح" کی ابتدائی آیات کی روشنی میں۔۔

  47. قرآن کا کلام، ایمان و توکل کا پھول کیسے پیدا ہوگا؟

    قرآن کا کلام، ایمان و توکل کا پھول کیسے پیدا ہوگا؟

  48. قرآن علم کو اتنی اہمیت کیوں دیتا ہے؟ acquired knowledge اور revealed knowledge میں کیا فرق ہے؟

    قرآن علم کو اتنی اہمیت کیوں دیتا ہے؟ acquired knowledge اور revealed knowledge میں کیا فرق ہے؟

  49. سیرتِ نبوی (ص) اور Modern day theories!

    سیرتِ نبوی (ص) اور Modern day theories!

  50. تکبیر رب سے کیا مراد ہے؟

    تکبیر رب سے کیا مراد ہے؟

Type above to search every episode's transcript for a word or phrase. Matches are scoped to this podcast.

Searching…

We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.

No matches for "" in this podcast's transcripts.

Showing of matches

No topics indexed yet for this podcast.

Loading reviews...

ABOUT THIS SHOW

My vision is based on the following Hadith..خيركم من تعلم القرآن وعلمهThe best of you are those who learn the Qur'an and teach it..

HOSTED BY

Abdul Muhaimin Ravasia

Frequently Asked Questions

How many episodes does AL KITAAB have?

AL KITAAB currently has 55 episodes available on PodParley. New episodes are automatically indexed when they're published to the podcast feed.

What is AL KITAAB about?

My vision is based on the following Hadith..خيركم من تعلم القرآن وعلمهThe best of you are those who learn the Qur'an and teach it..

How often does AL KITAAB release new episodes?

AL KITAAB has 55 episodes. Check the episode list to see recent publication dates and frequency.

Where can I listen to AL KITAAB?

You can listen to AL KITAAB on PodParley by clicking any episode. We provide an embedded audio player for direct listening, and you can also subscribe via your preferred podcast app using the RSS feed.

Who hosts AL KITAAB?

AL KITAAB is created and hosted by Abdul Muhaimin Ravasia.
URL copied to clipboard!