Skip to content
(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ podcast artwork

PODCAST · religion

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟

by The New Life Mission

آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔ لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔ راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُ

Publisher-supplied feed metadata · PodParley refreshed Feb 9, 2023 · Source feed

Episodes

  1. باب ۸-1. نرسِنگے جو سات آفتوں کااعلان کریں گے

    مُکاشفہ ۸ باب اُن آفتوں کو قلمبند کر تا ہے جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔ یہاں تشویشناک سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے آیا مقدسین اُن کے درمیان جو اِن آفتوں کے ماتحت دُکھ اُٹھائیں گے شامل ہوں گے یا نہیں۔ کلامِ مقدس ہمیں بتاتا ہے کہ مقدسین ،بھی،سات نرسنگوں کی آفات میں سے گزریں گے ۔ سات آفتوں میں…

    more
  2. باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟

    مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ یوں خُدا کا کل اختیار اور قدرت یسوعؔ کے سُپرد ہوئے تھے، اور وہ تب سے آگے خُداکے منصوبہ کے مطابق دنیا کی راہنمائی کرے گا۔ مُکاشفہ ۸باب اِس حوالے کے ساتھ کُھلتا ہے، ”جب اُس نے ساتویں مُہر...

  3. باب ۹-1. اتھاہ گڑھے کی آفت

    اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ، اُس کے ساتھیوں پر، اور وہ جو راستبازوں کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں ، مُصیبتیں لانے کے لئے، اتھاہ گڑھے کو کھولے گا۔ اِس اتھا ہ گڑھے کی چابی پانچویں فرشتے کو دی گئی تھی۔ یہ ایک خوفناک آفت ہے...

  4. باب ۹-2. آخری دَور میں دلیر ایمان رکھیں

    ہم بالائی حوالہ میں سات نرسنگوں کی آفتوں میں سے، ابھی پانچویں اور چھٹے نرسنگوں کی آفتوں کا معائنہ کر چکے ہیں۔ پانچواں نرسنگا ٹڈیوں کی آفت کو برپا کرتا ہے اور چھٹا نرسنگا دریائے فراتؔ پر جنگ کی آفت کا اعلان کرتا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission...

  5. باب ۱۰-1. کیا آپ جانتے ہیں اُٹھائے جانےکا وقت کب ہے؟

    اِس باب کااہم نکتہ آیت ۷ میں پایا جاتاہے: ’’ بلکہ ساتوِیں فرِشتہ کی آواز دینے کے زمانہ میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو ہو گا تو خُدا کا پَوشِیدہ مطلَب اُس خُوشخبری کے مُوافِق جو اُس نے اپنے بندوں نبیوں کو دی تھی پُورا ہو گا۔‘‘ دوسرے لفظوں میں ، اُٹھایا جانا، اِس موقع پر واقع ہو گا۔...

  6. باب ۱۰-2. کیاآپ جانتے ہیں مقدسین کا اُٹھایا جا نا کب واقع ہو گا؟

    اب آئیں ہم اِس معاملہ کی طرف توجہ کریں کہ اُٹھایا جانا کب واقع ہو گا۔کلامِ مقدس میں بہت سارے حوالہ جات ہیں جو اُٹھائے جانے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ نیا عہد نامہ بہت سارے حوالوں پر مشتمل ہے جواِس کا ذکر کرتے ہیں، اور اِسی طرح پرانا عہد نامہ ذکرکرتا ہے، جہاں ہم، مثال کے طور پر ایلیاہؔ کو دیکھ سکتے...

  7. باب ۱۱-1. زیتون کے دودرخت اور دو نبی کون ہیں؟

    مُکاشفہ باب ۱۱ کا کلام ہمارے لئے انتہائی اہم ہے ، یعنی جس طرح خُدا کا سارا کلام اہم ہے۔ دُنیاکو تباہ کرنے کے واسطے ، ایک تشویشناک کام ہے جسے خُداکو پیشتر کرنے کی ضرورت ہے ۔ یہ آخری وقت پر اسرائیل کے لوگوں کی فصل کاٹنا ہے ۔ خُداکو دونوں اسرائیلیوں اور غیر قوموں کے لئے ایک اور کام بھی کرنا ہے ، یہ...

  8. باب ۱۱-2. اسرائیلؔ کے لوگوں کی نجات

    خُدا کیوں اسرائیل کے لوگوں کے لئے دو نبیوں کو بھیجے گا؟ خُدا خاص طور پر اسرائیل کے لوگوں کو بچانے کے لئے ایسا کرے گا۔ یہ خاص حوالہ ہمیں بتاتا ہے کہ خُدا اپنے دو گواہوں سے ایک ہزار دو سو ساٹھ دن تک نبوّت کروائے گا۔ یہ اسرائیلیوں کو آخری وقت پر بچانا ہے۔ یعنی یوں خُدا اسرائیل کے لوگوں کو بچائے گا…

    more
  9. باب ۱۲-1. خُدا کی کلِیسیا جو مُستقبل میں بُری طرح نقصان اُٹھائے گی

    یہ آیت ہمیں خُدا کی کلِیسیا کے بارے میں بتاتی ہے جو شہادت کے وسیلہ سے اُسے جلال دے رہی ہے ۔ ’’عورت جو آفتا ب کو اوڑھے ہوئے تھی ‘‘ اِس زمین پر خُدا کی کلِیسیا کو بیان کرتی ہے ، اور جُملہ ’’چاند اُس کے پاؤں کے نیچے تھا ‘‘ کا مطلب ہے کہ کلِیسیا اب تک دُنیا کے اختیاریعنی دُنیا کی حکومت کے ماتحت ہے ۔...

  10. باب ۱۲-2. دلیر ایمان کے ساتھ اپنی شہادت کو قبول کریں

    اِبتدائی کلیسیائی دَور میں، بہت سارے مقدسین جنھوں نے ہماری پیش قدمی کی بھی شہید ہوئے تھے۔ یہ شہادت ہماری ذاتی قو ت کی بدولت نہیں، بلکہ روح القدس کے وسیلہ سے جو ہمارے دلوں میں سکونت کرتا ہے حاصل ہوتی ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission...

  11. باب ۱۳-1. مُخالفِ مسیح کا برپا ہونا

    یوحناؔ رسول نے ایک حیوان کو سمندر میں سے نکلتے ہوئے دیکھا ۔ اِس حیوان کی بدولت جو یوحناؔ نے دیکھا ، خُدا ہمیں دِکھاتا ہے مُخالفِ مسیح کیا کرے گا جب وہ اِس زمین برپا ہوگا ۔ خُدا نے یوحناؔ کو یہ حیوان سات سروں اور دس سینگوں کے ساتھ ہمیں یہ بتانے کے لئے نہیں دِکھایا کہ اِسی شکل کا ایک حیوان حقیقت…

    more
  12. باب ۱۳-2. مُخالفِ مسیح کا ظہور

    اِس سے حیران ہو کر ساری دُنیانے حیوان کی پیروی شروع کردی، اور جس طرح اُسے اژدہا سے اختیار مِلا تھا، اُنھوں نے اژدہا اور حیوان اور دونوں کی، یہ کہتے ہوئے، پرستش کی، ”حیوان کی مانند کون ہے؟ کون اُس کے ساتھ جنگ لڑنے کے قابل ہے؟“ یہ حوا لہ ہمیں یہ بھی بتاتا ہے کہ حیوان کو بڑے بول بولنے اور کفر بکنے…

    more
  13. باب ۱۴-1. جی اُٹھے اور اُٹھائے گئےشہیدوں کی تمجید

    یہ حوالہ نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے بارے میں ہے ، جو مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے اپنی شہادت کے بعد جی اُٹھے اور اُٹھائے گئے تھے ،یعنی آسمان پر خُداوند کی تمجید کررہے ہیں۔ مقدسین جو مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے شہید ہوئے تھے اور مقدسین جو سوئے ہوئے تھے تب ، ایک نئے گیت کے ساتھ خُداوند کی تمجید…

    more
  14. باب ۱۴-2. مقدسین کو مُخالفِ مسیح کے ظہورپر کیسے ردِ عمل ظاہر کرنا چاہیے؟

    اُن سب کو جو اپنے گنا ہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں یقیناًکیا یاد رکھناچا ہیے یہ ہے کہ صرف سارے بے گناہ مقد سین زندہ کیے جائیں گے اور مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے شہید ہونے کے تھو ڑ ی دیر بعد اُٹھا لئے جائیں گے ۔جب مُخالفِ مسیح کے ظہور کا دن اور مقدسین کی شہادت کا دن آئے گا ،ہمیں کبھی نہیں بھو لنا...

  15. باب ۱۵-1. مقدسین جو خُداوند کے حیرت انگیز کاموں کی ہَوا میں تمجید کرتے ہیں

    آیت۱: پِھر مَیں نے آسمان پر ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان یعنی سات فرِشتے ساتوں پِچھلی آفتوں کو لِئے ہُوئے دیکھے کیونکہ اِن آفتوں پر خُدا کا قہر ختم ہو گیا ہے۔ باب ۱۵ ہمیں سات فرشتوں کی معرفت اُنڈیلے گئے سات پیالوں کی آفتوں کے ذریعہ سے لائے گئے دُنیا کے انجام کے بارے میں بتاتا ہے ۔ اِس کا ”آسمان…

    more
  16. باب ۱۵-2. ابدی تقدیر کا تقسیمی نکتہ

    مقدسین کو، اِسی طرح ، یقیناًاُس کی ہر جگہ موجود اور قا درِ مُطلق عزت اور قدرت اور سا ت پیالوں کی آفتوں کے وسیلہ سے ظاہر کی گئی طاقت کے لئے جو وہ اِس زمین پر اُنڈیلے گا خُدا وند کی تمجید کرنی چا ہیے ۔ہم اِس حقیقت کے لئے اپنے خُدا وند کا شکر کرتے ہیں کہ ایسی عدالت اُس کی ہر جگہ مو جودگی سے اور قا…

    more
  17. باب ۱۶-1. سات پیالوں کی آفتوں کا آغاز

    قہر کے سات پیالوں کی آفتوں کے ساتھ ، خُد ا مُخالفِ مسیح کے خادموں اور اُس کے لوگوں پر اپنا قہر نازل کرے گا جو اب تک اِس زمین پر زندہ ہوں گے ۔ تمام جاندار اور آدمی خُداکے غضب کے طوفان کے ہاتھوں سے ، اُسکےصبر کے اتنے سارے سالوں کے بعد پھٹتے ہوئے صاف ہوجائیں گے، اور وہ اُن بڑی آفتوں سے دُکھ اُٹھائیں...

  18. باب ۱۶-2. سب جو آپ کو سات پیالوں کے اُلٹنے سے پہلے کرنا ہے۔۔۔

    جب اِس آفت کا وقت آئے گا ہم صرف تصور کر سکتے ہیں اُن کے ساتھ کیا واقع ہوگا —اُن کی جِلد اُتر جائے گی؛ اُن کا اندرونی گوشت واضح طورپر جل کر، ٹوٹتے اور گلتے ہوئے سرخ ہو جائے گا۔ تب ہر کوئی جِلدی سرطان سے مر جائے گا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission...

  19. باب ۱۷-1. اُس کسبی کی سزا جوبہت سے پانیوں پر بیٹھی ہوئی ہے

    یہ جاننا کہ کسبی ، عورت ، اور خاص حوالے میں حیوان کون ہے تشریح کرنے اور باب ۱۷ کو سمجھنے کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ آیت ۱ میں ’’کسبی ‘‘ دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے ، جب کہ ’’عورت‘‘ دُنیا کو بیان کرتی ہے ۔ دوسری طر ف ، ’’حیوان‘‘ مُخالفِ مسیح کو بیان کرتا ہے ۔ ’’بہت سے پانی ‘‘ اِبلیس کی تعلیمات کو...

  20. باب ۱۷-2. اپنی توجہ اُس کی مرضی پرمرکوز کریں

    بالائی حوالہ میں کسبی اِس دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے، اور یہ ہمیں بتاتا ہے کہ و ہ دُنیا کی اشیاء اور خُداوند کی معرفت بخشی گئی مادی کثرت کے ساتھ فضول عیش و عشرت میں پڑ چکے ہیں۔ اُنھوں نے اپنے آپ کو تمام قسم کی آسائشوں کے ساتھ،یعنی سونے کے ہاروں اور ہیرے کی بالیوں، اور تمام قسم کے خوشبو دارتیل...

  21. باب ۱۸-1. بابل کی دُنیا گِر گئی

    آیت۱: اِن باتوں کے بعد مَیں نے ایک اَور فرِشتہ کو آسمان پر سے اُترتے دیکھا جِسے بڑا اِختیار تھا اور زمِین اُس کے جلال سے رَوشن ہو گئی۔ خادمین کے وسیلہ سے جنھیں خُدانے اِس زمین پر اپنا کام کرانے کے لئے بھیجا ، لوگ خُدا کی برکات اور لعنتوں کے پیغامات سُن سکتے ہیں ۔ اِس لئے ، اپنے تمام گناہوں اور...

  22. باب ۱۸-2. ”اَے میرے لوگو،اُس میں سے نکل آؤ،تاکہ اُس کی آفتوں میں سے کوئی تم پر نہ آجائے“

    زمین کے بادشاہ دُنیا کی چیزوں کے ساتھ حرامکار ی کر چکے ہیں اور اِس کی عیش و عشرت میں زندگی گزار چکے ہیں، جب کہ تمام سوداگر، بھی ہر چیز کو بیچنے اور خریدنے میں مصروف ہیں جو خُدا اُنھیں عطا کر چکا ہے، یعنی وہ اپنے ذاتی لالچ کے تعاقب میں خُداکو بذاتِ خود کھو چکے ہیں۔ خُدا ہر چیز کو اور سب کو تباہ کر...

  23. باب ۱۹-1. قادرِمُطلق کے ہاتھوں سے ہونے والی بادشاہی

    آیت۱: اِن باتوں کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑی جماعت کو بُلند آواز سے یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہے۔ یہ حوالہ مقدسین کی خُداوند خُد اکی تمجید کوبیان کرتا ہے جونہی اُن کا برّے کے ساتھ شادی کا دن آجاتا ہے ۔ ہمارا خُداوند خُدا مقدسین کو اپنی نجات اور جلال…

    more
  24. باب ۱۹-2. صرف راستباز اُمید سےمسیح کے واپس آنے کا انتظار کر سکتے ہیں

    وہ جو پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں اور یوں ایمان کے وسیلہ سے خُدا کے لوگ بن چکےہیں،وہ اُن کو دُنیا کے تمام گناہوں سے بچانے کے لئے اُس کی تمجید کر رہے ہوں گے۔ آئیں ہم آیات ۳۔ ۵ تک ایک نظر ڈالیں: ”پھر دوسری بار اُنہوں نے ہلّلُویاہ کہا اور اُس کے جلنے کا دُھواں ابدالآباد اُٹھتا رہے گا۔...

  25. باب ۲۰-1. اژدہا اَتھاہ گڑھے میں قید کِیا جائے گا

    مقدسین کو جو خوشخبری کے لئے محنت کر چکے ہیں اپنے اَجر کے ساتھ بدلہ دینے کے لئے، ہمارا خُداوند خُدا اُنھیں ہزار برس کے لئے مسیح کی بادشاہت کاانعام دے گا۔ ایسا کرنے کے لئے ، خُدا کو یقیناًپہلے اپنے فرشتوں میں سے ایک کو اژدہا کوہزار سال تک اتھاہ گڑھے میں قید کرنے کے لئے پکڑنے کا حکم دینا چاہیے ۔…

    more
  26. باب ۲۰-2. کیسے ہم موت سے گُزر کرزندگی تک آ سکتے ہیں؟

    خُدا پہلے ہی لوگوں کو اپنی ذاتی راست جانچ کے اصول کے مطابق دو باہمی خاص فہرستوں میں تقسیم کر چکا ہے۔ یہ خُدا کے وسیلہ سے متعین ہو چکا ہے کہ تمام مُردے زندہ کِیے جائیں گے، اور تب اُس کی دو کتابوں کے سامنے کھڑے ہوں گے اور عدالت ہوگی۔ کتابِ حیات میں صرف اُن کے نام لکھے ہوئے ہیں جو یسوعؔ پر جبکہ اِس...

  27. باب ۲۱-1. مقدّ س شہر جو آسمان سے اُترے گا

    آیت ۱: پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سمُندر بھی نہ رہا۔ اِس کلام کامطلب ہے کہ ہمارا خُداوند خُدا اپنا نیا آسمان اور نئی زمین مقدسین کو اپنے انعام کے طورپر دے گا جو پہلی قیامت میں شریک ہوچکے تھے ۔ اِس لمحے سے آگے ، مقدسین پہلے...

  28. باب ۲۱-2. ہمیں یقیناً اُس قِسم کا ایمان رکھنا چاہیے جو خُدا کا منظورِنظر ہے

    موجودہ دَور تاریکی اور مایوسی کا دَور ہے۔ اِس دَور میں اُن کے لئے اُمید کہیں نہیں پائی جاتی، جن کا مستقبل صرف بے یقینی کے بادل میں لپٹا ہوا ہے۔ یہ ہے کیوں، بعض اوقات، ہم مایوسی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں حتیٰ کہ گو ہم خوشخبری کی منادی کر رہے ہیں۔ جہاں تک میری ذات ہے، میرا دل اکثر اِس کی وجہ سے ڈوب...

  29. باب ۲۲-1. نیا آسمان اور نئی زمین جہاں آبِ حیات بہتاہے

    یہاں یہ آیت فرماتی ہے کہ یوحناکو ”بَلّور کی طرح چمکتا ہُؤا آبِ حیات کا ایک دریا “دِکھایا گیا تھا ۔ لفظ پانی اِس دُنیا میں زندگی کے مترادف کے طورپر استعمال کِیا جاتا ہے۔ یہ آیت ہمیں یہاں بتاتی ہے کہ یہ آبِ حیات نئے آسمان اور نئی زمین میں بہتا ہے جہاں مقدسین ابد تک زندہ رہیں گے ۔ برّے کے تخت سے…

    more
  30. باب ۲۲-2. جلال کی اُمید سے شادمان اور مضبوط ہوجائیں

    باب ۲۱ خُد اکے شہر کے بارے میں فرماتا ہے۔ آیات ۱۷۔۲۱ ہمیں بتاتی ہیں: ”اور اُس نے اُس کی شہر پناہ کو آدمی کی یعنی فرشتہ کی پیمایش کے مطابق ناپاتو ایک سو چوالیس ہاتھ نکلی۔ اور اُس کی شہر پناہ کی تعمیر یشب کی تھی اور شہر ایسے خالص سونے کا تھا جو شفاف شیشہ کی مانند ہو۔ اوراُس شہر کی شہر پناہ کی…

    more
  31. سوالات و جوابات

    سوالات و جوابات

Type above to search every episode's transcript for a word or phrase. Matches are scoped to this podcast.

Searching…

We're indexing this podcast's transcripts for the first time — this can take a minute or two. We'll show results as soon as they're ready.

No matches for "" in this podcast's transcripts.

Showing of matches

No topics indexed yet for this podcast.

Loading reviews...

ABOUT THIS SHOW

آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔ لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔ راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُ

HOSTED BY

The New Life Mission

Frequently Asked Questions

How many episodes does (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ have?

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ currently has 31 episodes available on PodParley. New episodes are automatically indexed when they're published to the podcast feed.

What is (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ about?

آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔ لیکن مقدسین کا...

How often does (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ release new episodes?

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ has 31 episodes. Check the episode list to see recent publication dates and frequency.

Where can I listen to (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟?

You can listen to (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ on PodParley by clicking any episode. We provide an embedded audio player for direct listening, and you can also subscribe via your preferred podcast app using the RSS feed.

Who hosts (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟?

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ is created and hosted by The New Life Mission.
URL copied to clipboard!