کل اورآج : نعیم طاہر سے ایک ملاقات - اگست 04, 2022
First published
08/04/2022
Genres:
society
Summary
نعیم طاہر اپنی پہچان بتاتے ہوئے بابا بلھے شاہ کے معروف مصرعے 'کی جاناں میں کون' کا حوالہ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ وہ کیا جو میرے دل نے چاہا اور جو مصلحت نے سمجھایا وہ کبھی نہیں کیا۔ آرٹ اور کلچر میں اپنی نمایاں کامیابیوں پرشکر اور فخر کے ساتھ کہتے ہیں، یہ میری پہچان ہے اگر بنتی ہے تو۔آپ بھی سنئے اپنے وقت کی ایک ہمہ گیر شخصیت سے ان کے کل اور آج کا احوال
Duration
Parent Podcast
کل اور آج - وائس آف امریکہ
View PodcastSimilar Episodes
الفوز الکبیر | 04 | نصاریٰ کی گمراہیاں اورآج کے دور میں ان کا نمونہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
Release Date: 09/13/2022
Authors: Rahimia Institute of Quranic Sciences
Description: دُروسالفوز الکبیر فی اصول التفسیراز امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)درس : 4️⃣قرآن حکیم کا فاسد مذہبی گروہوں سے مباحثہ؛نصاریٰ کی گمراہیاں اور آج کے دور میں ان کا نمونہمنافقین سے مخاصمہ، عملی نفاق کی چند صورتیں اور موجود دور میں ان کا اطلاقی نمونہمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درسنصاریٰ کے تین بنیادی انحرافات :1۔ پہلی مسخ شدہ گمراہی؛ کفریہ عقیدۂ تثلیث✔️ مسخ شدہ مذاہب اور فلاسفہ؛ تثلیثِ یونانی، تثلیثِ مصری، اور تثلیث ہندی اور تثلیثِ بابلی کے عقائد✔️ پولس؛ عیسائیت میں عقیدۂ تثلیث کا بانی اور اس کا داعی✔️ لفظ ’’ابن‘‘ سے خدا ہونے پر نصاریٰ کا بے ہنگم استدلال اور اس کی حقیقت✔️ نصاریٰ کا انجیل کی بعض نصوص سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لیے خدائی اختیارات کا من مانا استدلال اور اس کا تجزیہ✔️ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لوحِ دل پر انجیل کے مفاہیم نازل ہوئے✔️ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی چند منفرد خصوصیات✔️ مشائخ و اولیا کی اولاد اور اُن کے جاہل جانشینوں کا اپنے مشائخ و اولیا کو خدائی اختیارات تک پہنچا دینا؛ نصاریٰ کے مسخ کردار کا آج کے دور میں اطلاقی نمونہ2۔ دوسرا گمراہ کن عقیدہ؛ عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دینے کا دعویٰ کرنا اور اس کو ان کے نام نہاد پیروکاروں کے گناہوں کے لیے کفارے کا سبب قرار دینا اور قرآن حکیم کی روشنی میں اس کا تجزیہ✔️ رفعِ عیسیٰ علیہ السلام کی حقیقت پر حضرت سندھیؒ کا منفرد مؤقف3۔ تیسرا تحریف کردہ عقیدہ؛ انجیل میں مذکور ’’فارقلیط‘‘ سے مراد حضرت عیسیٰ ہیں اور ان کے علاوہ کوئی نیا نبی مبعوث نہیں ہوگاقرآن حکیم کا منافقین سے مخاصمہ:✔️ نفاق کی دو قسمیں؛ نفاقِ اعتقادی، نفاقِ عملی✔️ نفاقِ عملی کی صورتیں (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے مطالعۂ حدیث کی روشنی میں)1۔ اپنی کسی ذاتی شعوری فیصلے کے بغیر خاندان، قبیلے اور قوم کی مفاداتی تقلید میں اسلام قبول کرنا2۔ نفسانی لذات و ذاتی خواہشات کے اسیر ہو کر محبتِ الٰہی اور عشقِ رسول ﷺ سے محرومی3۔ دلوں میں حرص، حسد اور کینہ جیسی بداَخلاقیوں کی بالادستی اور مناجات کی حلاوت اور عبادت کی برکات سے محروم رسمی مسلمان4۔ معاشی وسائل کے حصول میں تعیش کی حد تک منہمک، آخرت کے معاملات، دین کے غلبے کے تقاضوں اور اعلیٰ اخلاق سے مجرمانہ غفلت کے مرتکب لوگ5۔ خدا اور اُس کے رسول ﷺ کے بارے میں فضول قسم کے تصورات، بے بنیاد اور لغو قسم کے شکوک و شبہات کے حامل نام نہاد مذہبی لوگ6۔ اپنے قبیلے، برادری، نسلی غیرت اور عصبی جہالت کی بنا پر اپنے قبیلے اور قوم کی ہر ظلم و زیادتی اور دین دشمنی میں معاونت کرنے والے عناصر✔️ نفاقِ اعتقادی اور نفاقِ عملی میں فرق اور ان کا حکم✔️ احادیثِ مبارکہ میں منافق معاشرے کی شناخت؛ جھوٹ، معاہدہ شکنی، وعدے کی خلاف ورزی، امانتوں میں خیانت اور تنازعے کے وقت گالم گلوچ✔️ قرآن میں نفاق کی دونوں قسموں کا بیان اور اُن کی تردیدآج کے دور میں نفاقِ عملی کا نمونہ:1۔ مفاد پرست پارلیمانی ممبران اور روایتی سیاسی پارٹیوں کے ہم نوالہ و ہم پیالہ لوگ، جو اپنے لیڈروں کی خوشامد اور ان کی آلہ کاری کو اللہ کی رضا پر مبنی فکر وعمل پر ترجیح دیتے ہیں2۔ نام نہاد جدت پسند اور عقل پسندی کے مزعومہ دانش ور جو دینِ اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات کی ترویج کا باعث بنتے ہیں✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں مطالعۂ قرآن کا تقاضا: قرآن حکیم کا مخاصمہ نہ صرف دورِ نزول کے مذہبی گروہوں سے ہے، بلکہ دورِ حاضر میں ان کی خصلتوں کی جانشین جماعتوں سے بھی ہے✔️ علم المخاصمہ میں قرآن کا مقصد ہر فاسد مذہبی فرقے کی خرابیوں کے اُصول و کلیات متعین کرنا اور اُن کے اطلاقی مطالعے کی دعوت دینا ہےپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Explicit: No
کل اورآج : نعیم طاہر سے ایک ملاقات - اگست 04, 2022
Release Date: 08/04/2022
Description: نعیم طاہر اپنی پہچان بتاتے ہوئے بابا بلھے شاہ کے معروف مصرعے 'کی جاناں میں کون' کا حوالہ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ وہ کیا جو میرے دل نے چاہا اور جو مصلحت نے سمجھایا وہ کبھی نہیں کیا۔ آرٹ اور کلچر میں اپنی نمایاں کامیابیوں پرشکر اور فخر کے ساتھ کہتے ہیں، یہ میری پہچان ہے اگر بنتی ہے تو۔آپ بھی سنئے اپنے وقت کی ایک ہمہ گیر شخصیت سے ان کے کل اور آج کا احوال
Explicit: No
کل اور آج عتیقہ اوڈھو - اگست 04, 2022
Release Date: 08/04/2022
Description: عتیقہ کہتی ہیں کہ 1990 میں پاکستاں ٹیلی ویژن اور این ٹی ایم تھا لیکن اب متعدد چینلز ہیں جو مختلف موضوعات پر ڈرامے تیار کرتے ہیں۔ بڑے سکیل پر کام کرتے ہوئے کبھی کچھ بہت اچھا سامنے آتا ہے اور کبھی معیار پر پورا نہیں بھی اترتا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی ہے۔ کیونکہ کل کے تقاضے اور آج کی صورتحال مختلف ہے۔ عتیقہ اوڈہو کے ساتھ ایک دلچسپ گفتگو، آئیے سنتے ہیں
Explicit: No
کل اور آج۔ مظہر عباس سے ایک مکالمہ - اگست 04, 2022
Release Date: 08/04/2022
Description: مظہر عباس کے خیال میں یہ درست ہے کہ کچھ صحافی اس حد تک ذمے دار ی کا مظاہرہ نہیں کرتے جتنا پرنٹ میڈیا کے زمانے میں کیا جاتا تھا۔ آج الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نے پہچان کے عمل کو آسان کر دیا ہے اور صحافی زیادہ ولنرایبل ہو گیا ہے۔ اس کی تحریروں کے ساتھ ساتھ اس کی پہچان بھی سب کے سامنے ہوتی ہے اور اگر آپ کی تحریروں سے کسی کو اختلاف ہے تو آپ کو نقصان پہنچانا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ صحافت کے کل اور آج کے سفر کا ایک جائزہ سماعت فرمائیے
Explicit: No
Similar Podcasts
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
Release Date: 01/22/2022
Authors: VOA Urdu
Description: وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Explicit: No
خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ
Release Date: 07/06/2021
Authors: VOA Urdu
Description: وائس آف امریکہ اردو کی اس ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید آپ کو شامل کریں گے پاکستان میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق اپنی کھٹی میٹھی، نمکین اور خوشگواریادوں میں- اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز اور گوگل پوڈ کاسٹ پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بن جائیے
Explicit: No
پوڈ کاسٹ - ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ
Release Date: 10/27/2021
Authors: VOA Urdu
Description: وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے لگ بھگ 1500 گھنٹوں پر مشتمل خبریں، معلومات اور تعلیمی و ثقافتی موضوعات پر مبنی پروگرامات نشر کرتا ہے جن سے دنیا بھر میں اندازاً 123 ملین افراد مستفید ہوتے ہیں۔ ہمارے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجئے
Explicit: No
وائس آف امریکہ
Release Date: 08/22/2020
Authors: VOA Urdu
Description: وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے لگ بھگ 1500 گھنٹوں پر مشتمل خبریں، معلومات اور تعلیمی و ثقافتی موضوعات پر مبنی پروگرامات نشر کرتا ہے جن سے دنیا بھر میں اندازاً 123 ملین افراد مستفید ہوتے ہیں۔ ہمارے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجئے
Explicit: No
بیپر - وائس آف امریکہ
Release Date: 09/25/2020
Authors: VOA Urdu
Description: وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے لگ بھگ 1500 گھنٹوں پر مشتمل خبریں، معلومات اور تعلیمی و ثقافتی موضوعات پر مبنی پروگرامات نشر کرتا ہے جن سے دنیا بھر میں اندازاً 123 ملین افراد مستفید ہوتے ہیں۔ ہمارے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجئے
Explicit: No
آڈیو اسٹوریز - وائس آف امریکہ
Release Date: 12/26/2021
Authors: VOA Urdu
Description: زندگی سے جڑی منفرد اور انوکھی کہانیاں، معلوماتی رپورٹس، تاریخ کے اوراق میں بکھرے حیرت انگیز واقعات اور بہت کچھ۔
Explicit: No
نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ
Release Date: 01/22/2022
Authors: VOA Urdu
Description: دنیا بھر کے حالات، سیاست، ثقافت، کھیل، ٹیکنالوجی، صحت اور دیگر شعبوں سے متعلق دن بھر کی اہم خبروں پر مشتمل نیوز بلیٹن۔
Explicit: No
Amir Jafri ke saath Urdu ki bataain
Release Date: 01/22/2022
Authors: Amir Jafri
Description: ڈاکٹر امیر جعفری نے ڈاکٹورل کام یونیورسٹی آف اوکلاحوما میں ریٹورک ( علم الکلام ) میں کیا تھا . لیکن اِس سے پہلے نیو یورک کے ایچ بی اسٹوڈیو میں تھیٹر کے کام میں مشغول رہے قریب تیس برس سے ڈاکٹر جعفری امریکہ اور پاکستان کی متعد یونیورسٹیز میں درس و تدریس سے منسلک رہے ہیں
Explicit: No
Dr. Gauhar Masood
Release Date: 12/07/2021
Authors: gauhar masood
Description: پوڈ کاسٹ پر یہ میری پہلی غزل ہے۔میری غزلیں، کہانیاں اور مضامین ہند و پاک کے علاوہ امریکہ، لندن اور جرمنی میگزین میں اشاعت پزیر ہوتی رہتی ہیں۔ میری کہانیوں کا مجموعہ " ٹیسو کے پھول" 2009 میں اور" محسن کاکوروی حیات اور کارنامے " تحقیقی مقالہ سنہ 2011 میں شائع ہو چکے ہیں۔
Explicit: No
Urdu me Baten
Release Date: 04/06/2021
Authors: Adnan Ahmad
Description: میرا ذاتی پوڈکاسٹ جس کے ذریعے میں اپنے تجربات، خیالات،تخلیقات اور اردو ادب کے شاہکار اپنی آواز میں نشر کرتا ہوں. اپنی رائے کے اظہار کے لئے ذیل میں دیے گئے لنک پر وائس میسج بھیج سکتے ہیںhttps://anchor.fm/adnan-ahmad7/message
Explicit: No
CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں
Release Date: 08/06/2020
Authors: Asia Wave
Description: آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد
Explicit: No
Player | پلیر
Release Date: 04/27/2021
Authors: Pedram & Mohammad
Description: کل کل و رقابت ویژگی اصلی بازیهای آنلاینه ما هم تو پادکست پلیر در مورد همهی بخشهای اون صحبت میکنیم
Explicit: No